واٹس ایپ کا نیا فیچر، اینڈرائیڈ صارفین وڈیوز اور امیجز ایڈٹ کر سکیں گے
میٹا کمپنی کی ملکیت سماجی رابطوں کی معروف ایپلیکیشن واٹس ایپ طویل عرصے سے ایک مخصوص فیچر پر کام کر رہی ہے، جس کے ذریعے پیغامات کو ایڈٹ کیا جا سکے گا واٹس ایپ سے متعلق معلومات نشر کرنے والی ویب سائٹ ’ڈبلیو اے بیٹا انفو‘ کے مطابق اس فیچر کے تحت فراہم کردہ…
پائلٹس کی دوسری ایئرلائنز پر اڑان، پی آئی اے بحران کے دہانے پر!
سنہ 2020ع میں کورونا وبا کی وجہ سے پیدا ہونے والے عالمی بحران سے نمٹنے کے بعد اس وقت دنیا بھر کی ایئرلائنز اپنے کاروبار کو وسعت دے رہی ہیںم پڑوسی ملک بھارت سے لے کر خلیج، یورپ اور امریکہ تک متعدد ایئرلائنز اپنے لیے درجنوں نئے جہاز خرید رہی ہیں، اور بیشتر…
ملک میں موبائل فون تیار کرنے والے تمام یونٹس بند، ہزاروں افراد کا روزگار داؤ پر لگ گیا
پی ڈی ایم حکومت کے قیام کے بعد صنعتی یونٹس کی بندش کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹیکسٹائل اور موٹر وہیکل مینوفیکچرنگ یونٹس کے بعد اب موبائل فون اسمبل کے یونٹس بھی بند ہونا شروع ہو گئے ہیں غیر ملکی برانڈ کے تین یونٹس سمیت ملک کے تقریباً تمام تیس موبائل فون اسمبل…
سمجھوتہ (جاپانی ادب سے انتخاب)
”اگر تم سچ مچ اندھے ہو گئے تو میں یہ دکھ برداشت کرسکوں گی؟ تمہیں ٹھوکریں کھانے اور اندھیروں میں بھٹکتے ہوئے مجھ سے تو نہ دیکھا جائے گا۔۔ خدا کرے ایسا نہ ہو، ورنہ ہمارا تمام مستقبل تباہ ہوجائے گا“ اس کی بیوی اُٹھتے بیٹھتے کبھی مدہم کبھی اونچے سروں میں…
سمائل ڈپریشن، کیا بظاہر خوش انسان خودکشی کر سکتا ہے؟
سمائل ڈپریشن کا شکار لوگ بظاہر مسکراتے اور زندگی سے بھرپور نظر آتے ہیں، لیکن اندر ہی اندر ان میں ایک طوفان برپا ہوتا ہے عام طور پر ڈپریشن میں افسردگی، سستی اور مایوسی ہو سکتی ہے۔ ڈپریشن کا سامنا کرنے والا کوئی شخص بلاشبہ ان چیزوں کو محسوس کر سکتا ہے…
لیاری، آئی ٹی اور مصنوعی ذہانت کا نیا مرکز
لیاری کی تنگ گلیوں سے گزر کر سب سے پہلے میں چیل چوک پہنچی جو کسی زمانے میں علاقے میں موجود گینگ وار کی وجہ سے دہشت کی علامت سمجھا جاتا تھا۔ اس کے بعد میں مولوی عثمان پارک سے گزری جسے عموماً لوگ بھیّا باغ کہتے ہیں۔ یہ ایک فٹبال اسٹیڈیم ہے، جس نے…
ماما قدیر اور کوئٹہ میں لاپتہ افراد کے احتجاجی کیمپ کے پانچ ہزار دن!
کوئٹہ میں یونائیٹڈ بینک ہزار گنجی برانچ کے بینک مینجر قدیر ریکی کی زندگی کا رخ اس وقت یکسر بدل گیا، جب ان کا نوجوان بیٹا 13 فروری 2009ع کو لاپتہ کر دیا گیا۔ یہ عمر رسیدہ بینک منیجر چند ماہ بعد ریٹائر ہونے والے تھے لیکن ان کے بیٹے، معروف سیاسی کارکن جلیل…
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم کی کہانی
ایک امریکی عدالت نے پورن اسٹار اسٹورمی ڈینیئلز کو منہ بند رکھنے کے لیے رشوت دینے کے الزام میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ وہ مجرمانہ الزامات کا سامنا کرنے والے پہلے امریکی صدر بن گئے ہیں پورن اسٹار اسٹورمی ڈینیئلز کو سن 2016 کے انتخابی…