یہ کیا ہوا، کیسے ہوا، کب ہوا؟
گزرے جمعہ کو دو بڑے واقعات ہوئے۔ پہلا یہ کہ دوسری بڑی عالمی سپرپاور کی پیپلز کانگریس نے صفر کے مقابلے میں دو ہزار نو سو بانوے ووٹوں سے شی جن پنگ کو تیسری مدت کے لیے صدر منتخب کر لیا۔ گویا کم از کم اگلے پانچ برس بھی چین اسی داخلی و خارجہ ٹریک…
عراق کے پاس بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی اطلاعات اور صدام حسین کے ربڑ بینڈ اور پیپر کلپ!
یہ اگست 2021 کی بات ہے، جب عراق جنگ لڑنے والے ایک سابق امریکی فوجی نے عراق میں امریکی حملے کو جھوٹ کی بنیاد پر لڑی جانے والی جنگ قرار دیتے ہوئے اپنے تمام اعزازات واپس کرنے کا اعلان کیا تھا سابق فوجی کا کہنا تھا ”عراق میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے…
دریاؤں کا عالمی دن: ستر سالہ صدیق بلوچ ملیر ندی کو بچانے کے مشن پر۔۔
ایک ڈھابے پر ٹانگیں پسارے بیٹھا کاغذات سے بھری فائلوں کو چھان رہا تھا، جب ایک بیرا اس کے لیے چائے لے کر آتا ہے، محمد صدیق بلوچ کپ اٹھاتا ہے، گھونٹ لیتا ہے، اوپر دیکھتا ہے اور اچانک یاد آتا ہے کہ اس ہوٹل سے آدھے کلومیٹر کے فاصلے پر ایک فارم ہاؤس ہے،…
گریٹر لندن کے سائز کے برابر برفانی تودے، جو سمندر میں تیر رہے ہیں۔۔
برطانوی سائنسدان دنیا کے دو سب سے بڑے برفانی تودوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں، جو کہ ان علاقوں کی طرف بڑھ رہے ہیں، جس سے وہاں جہاز رانی، ماہی گیری اور جنگلی حیات کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے سمندر میں تیرتے یہ بہت بڑے تودے انٹارکٹیکا سے ٹوٹ کر سمندر میں آ گئے…
جرنیلوں کی ملازمت میں توسیع کے وزیراعظم کے اختیار پر سوال
پاکستانی وزیراعظم کے پاس آرمی، نیوی، ائیر فورس اور چیرمین جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف کمیٹی کی ملازمتوں میں توسیع دینے اور ان کی دوبارہ تقرریان کرنے کے اختیارات کے خلاف ملک کے ایوان بالا میں جمع کرائے گئے تین بلوں کو قانونی ماہرین نے مثبت قرار دیا ہے ریٹائر…
پاکستان سے ہوائی جہاز کے ٹکٹ کی بکنگ مہنگی پڑنے کی وجہ کیا ہے؟
پاکستان سے بیرون ملک سفر کرنے والوں کو ملک سے ٹکٹ خریدنا مہنگا پڑنے لگا ہے۔ غیر ملکی ایئر لائنز نے اکانومی کلاس میں بکنگ کے آپشنز محدود کر دیے ہیں، جبکہ آن لائن بکنگ اور ایجنٹس کے ذریعے ٹکٹ خریدنے میں پچیس سے تیس فی صد کا نمایاں فرق پڑ رہا ہے ٹریول ایجنٹ…
کراچی: تین دوست اپنے لنڈے کے کاروبار کے لیے بارہ لاکھ ڈالر کی ’سیڈ فنڈنگ‘ حاصل کرنے میں کامیاب
ایک ایسے وقت میں جب پاکستان معاشی بحران اور مہنگائی کی لپیٹ میں ہے، حال ہی میں تین دوستوں نے اپنی کمپنی کے لیے لاکھوں ڈالرز کی ’سیڈ فنڈنگ‘ حاصل کی ہے، جسے وہ تمام سرمایہ کاروں کے لیے ایک حوصلہ افزا خبر قرار دیتے ہیں واضح رہے کہ ’سیڈ فنڈنگ‘ یا ’سیڈ…
امریکہ کے سلیکون ویلی اور سگنیچر بینک کے دیوالیہ ہونے کی رام کہانی
گزشتہ دنوں امریکہ کے قرض دینے والے سیلیکون ویلی بینک (ایس وی بی) اور سگنیچر بینک دیوالیہ ہو گئے، جس کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے بینکنگ سسٹم کی حفاظت کے لیے ’تمام ضروری اقدامات‘ کرنے کا وعدہ کیا ہے، لیکن اس یقین دہانی کے باوجود سرمایہ کاروں کو خدشہ ہے…