ٹیکسٹ سے وڈیو تخلیق کرنے والا ’چیٹ جی پی ٹی فور‘ اگلے ہفتے متوقع
حالیہ کچھ ماہ میں مصنوعی ذہانت کے طاقتور پلیٹ فارم ’چیٹ جی پی ٹی‘ نے دنیا کو حیرت میں مبتلا کر رکھا ہے، لیکن ٹیکنالوجی ماہرین کا خیال ہے کہ یہ تو مستقبل بھی محض ایک جھلک ہے اب مائکروسوفٹ نے اسی مستقبل کی طرف ایک قدم بڑھاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ چند دنوں…
حکومتی دباؤ پر سندھ کے تعلیمی بورڈز کی امتحانات آؤٹ سورس کرنے پر مشروط آمادگی
سندھ کے تعلیمی بورڈ نے حکومتی دباؤ کے باعث امتحانی نظام کو نجی کمپنی کے حوالے کرنے پر مشروط آمادگی ظاہر کر دی ہے اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر سعید الدین کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز نے امتحانی سلسلے میں جزوی…
پہاڑ ہل گیا! (جرمن افسانہ)
”ماں آج میں تمہیں اپنے ساتھ لے کر نہیں جاسکتی۔۔ ماں آج میں تمہیں اپنے ساتھ گاڑی میں لے کر نہیں جا سکتی! ماں! میں آج۔۔۔۔“ مارلینے کا جملہ ادھورا رہ گیا اچانک ہی بیرٹا چلائی ”ہاں! میں نے سن لیا۔۔۔ میں نے سن لیا کہ تم مجھے آج بھی اپنے ساتھ نہیں لے کر…
یورپ کے متوالے پاکستانیوں کے نام کھلا خط
دو ہفتے ہوئے کہ کچھ تصاویر موصول ہوئیں، جن میں مردہ جوان تھے، منہ سے جھاگ نکلی رہی تھی، بال بکھرے ہوئے اور جسم سیاہ ہوتے ہوئے دن کے وقت سوشل میڈیا پر ماتم بپا تھا۔ ہمارے جی میں آیا کہ میڈم نورجہاں کی قبر پر جا کر ان سے پوچھا جائے کہ یہ ہیں…
نظریہ اور سلطنت کا زوال
نظریہ سلطنت کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ قوم میں ایک نیا جذبہ اور توانائی پیدا کرتا ہے اور جب اس کی سچائی پر یقین ہو تو لوگ اس کے لیے قربانی بھی دینے پر تیار ہو جاتے ہیں نظریے کے ابتدائی دور میں قوم جارحانہ انداز میں آگے کی جانب بڑھتی ہے…
بات نکلے گی تو بہت دور تلک جائے گی۔۔۔ عمران خان کی گھڑی اور اشرافیہ کی اوقات
عمران خان کی وزارتِ عظمیٰ سے معزولی اور نواز لیگ کی قیادت میں کثیر الجماعتی اتحاد پی ڈی ایم کی حکومت کے قیام کے بعد توشہ خانہ سے عمران خان کی گھڑی خریدنے اور بیچنے کا معاملہ نہ صرف خبروں کی زینت بنا رہا بلکہ اب یہ معاملہ الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان…
”کیا پیسے سے خوشی خریدی جا سکتی ہے؟ نئی تحقیق پُرانے سوال پر کیا کہتی ہے؟
”کیا پیسے سے خوشی خریدی جا سکتی ہے؟“ یہ وہ سوال ہے, جس کا جواب معاشی و سماجی ماہرین اپنے اپنے طریقوں سے عرصہِ دراز سے ڈھونڈتے آ رہے ہیں، لیکن کسی نتیجے پر نہیں پہنچے۔ دراصل اس سوال پر ہر ایک اپنا الگ نکتہِ نظر رکھتا ہے تاہم اب ایک ایسی تحقیق سامنے آئی…
چولستان کی سگنا مائی، جو مارواڑی زبان کی بقا کے لیے مفت اسکول چلاتی ہیں
یوں تو کہانیوں اور افسانوں میں رومانی انداز اپناتے ہوئے صحرا کی راتوں کی خوبصورتی کا بہت ذکر کیا جاتا ہے، لیکن صحرا کے باشندے زندگی کی جو سختیاں جھیلتے ہیں، ان کی اذیت تو بس وہی جانتے ہیں۔ تکالیف اور مشکلات میں گھرے صحرائی باشندوں کے لیے نہ تو اتنے روشن…