شہد کی مکھیاں اپنے بچوں کو رقص سکھاتی ہیں۔۔
ہم جانتے ہیں کہ شہد کی مکھیاں جب باغ میں جا کر واپس آتی ہیں تو چھتے کے پاس 8 کی شکل میں رقص کرتی ہیں، جس سے وہ رس سے بھرے پھول کی نشاندہی کرتی ہے۔ تاہم یہ عمل صرف اسی مقصد تک محدود نہیں، کیونکہ بچہ مکھیاں ڈانس کا یہ عمل اپنے بڑی…
بلوچستان: کوہ تکتو میں معدوم ہوتے مارخوروں کو بچائے جانے کی کہانی
بلوچستان کا صدر مقام کوئٹہ چار پہاڑوں کے دامن میں واقع ہے، جس میں تکتو، ذرغون، مہر چلتن شامل ہےیں کہتے ہیں کہ اس شہر کو انگریز اس کی خوبصورت موسم کی وجہ سے پسند کرتے تھے، اور ماضی قریب میں ہی ایک موسم تھا، جس کی وجہ سے ملک کے دیگر شہروں سے لوگ…
سعودی عرب اور ایران کے تعلقات میں بہتری سے وابستہ امیدیں
خطے کے بہت سے مبصرین کے لیے یہ اعلان کسی حیران کن خبر سے کم نہیں تھا کہ برسوں کی دشمنی اور کشیدگی کے بعد سعودی عرب اور ایران بظاہر اپنے تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز کرنا چاہتے ہیں یہ ایک ایسا فیصلہ ہے، جو نہ صرف علاقائی بلکہ بین الاقوامی اثرات کا…
نمک کا زیادہ استعمال لاکھوں اموات کی وجہ قرار، کیا اس کا کوئی متبادل ہے؟
روٹی ہو یا سالن، فاسٹ فوڈ ہو یا پھر کھانے پینے کی دیگر اشیا، ان میں نمک کا استعمال لازمی ہوتا ہے، لیکن خیال رہے کہ اس کا زیادہ استعمال موت کے منہ تک لے جانے کا سبب بھی بن سکتا ہے دنیا کی سب سے معتبر تحقیق ’دی گلوبل برڈن آف ڈیزیز اسٹڈی‘ بتاتی…
72 کروڑ صارفین کے آن لائن اکاؤنٹس کے پاسورڈز لیک ہونے کا انکشاف، محفوظ بنانے کے لیے کیا کریں؟
اگر آپ نے بھی آن لائن پلیٹ فارمز پر اپنا پاسورڈ کئی ماہ سے تبدیل نہیں کیا تو اسے فوری طور پر تبدیل کرلیں کیونکہ آپ کا پاسورڈ کسی بھی وقت لیک ہو سکتا ہے سائبر کرائم ڈیٹا فراہم کرنے والے سافٹ ویئر ’اسپائی ویئر‘ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں دعویٰ…
ٹک ٹاک میں طالب علموں اور سائنس میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے ’اسٹیم‘ فیڈ متعارف کرانے کا اعلان
دنیا کی مقبول ترین شارٹ وڈیو سوشل شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک نے نوجوانوں، طالب علموں سمیت سائنس میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے ’اسٹیم‘ فیڈ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے ’اسٹیم‘ STEM چار الفاظ سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور میتھ کے پہلے حروف کو ملا کر…
اسلام آباد میں بارش، دوسرے شہروں میں بادل کب برسیں گے؟
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد اور روالپنڈی میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب شروع ہونے والی بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کا سلسلہ اب بھی جاری ہے جبکہ کچھ علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوئی محکمہ موسمیات کی ویب سائٹ پر…
یورپ کا تاریک دور کتنا تاریک تھا؟
اگرچہ تاریخ ایک تسلسل کے ساتھ جاری ہے مگر مورخین اس کو مختلف ادوار میں تقسیم کر کے ہونے والی تبدیلیوں کا جائزہ لیتے ہیں عام طور پر تاریخ کو تین ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے: قدیم عہد، وسطیٰ اور جدید، لیکن ان تینوں کے درمیان زمانے کے فرق کو متعین نہیں کیا…