پانچ سو سال پہلے ڈوبنے والی کشتی سے درست حالت میں مسالے دریافت
سوئیڈن میں ماہرینِ آثار قدیمہ نے بتایا ہے کہ انہوں نے بحیرۂ بالٹک میں پانچ سو سال قبل ڈوبنے والی شاہی خاندان کی ایک کشتی کے ملبے سے محفوظ شدہ مسالے دریافت کیے ہیں یورپی ممالک ڈنمارک، ناروے اور سوئیڈن کے بادشاہ جان کی کشتی گربژنڈ کے بارے میں خیال کیا…
ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین لندن میں لاکھوں پاؤنڈ کی پراپرٹی کا کیس ہار گئے
برطانیہ کی عدالت میں متحدہ قومی موومنٹ کے بانی اور سابق سربراہ الطاف حسین لندن میں پراپرٹی کیس ہار گئے ہیں۔ عدالت کے فیصلے کے بعد الطاف حسین لندن سیکریٹریٹ اور اپنی رہائش گاہ سمیت چھ پراپرٹیز سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں برطانیہ کی عدالت نے ایم کیو ایم پاکستان…
امریکی پینل کی گجرات میں مودی کے اقدامات پر تنقید
بی بی سی کی ایک دستاویزی فلم ’انڈیا: دی مودی کوئسچن‘ کی حالیہ اسکریننگ کے بعد پینلسٹس نے امریکی میڈیا پر زور دیا ہے کہ وہ گجرات میں 2002ع کے قتل عام کے لیے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو جوابدہ ٹھہرائیں دستاویزی فلم رواں ہفتے نیشنل پریس کلب (این پی سی)…
کیا الیکٹرک بسیں کراچی میں فضائی آلودگی کم کر سکتی ہیں؟
پاکستان میں کم از کم چالیس فی صد فضائی آلودگی گاڑیوں کی وجہ سے پھیلتی ہے۔ اگرچہ حکام اس مسئلے کے حل کے لیے کئی منصوبوں پر کام کر رہے ہیں، لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ حکومتی اقدامات آلودگی میں کمی لانے کے لیے ناکافی ہیں خبر رساں ادارے روئٹرز کی رپورٹ…
ایم کیو ایم کا مطالبہ منظور، حکومتِ سندھ نے کراچی کی یوسیز 246 سے بڑھا کر 299 کر دیں
حکومت سندھ نے کراچی میں یونین کمیٹیوں میں 53 یوسیز کا اضافہ کرتے ہوئے تعداد 246 سے بڑھا کر 299 کر دی ہے اس سلسلے میں صوبائی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اس اضافے کا اطلاق مستقبل کی مقامی حکومتوں کے انتخابات…
14 مارچ دریاؤں کا عالمی دن اور ملیر دریا
کسی پہاڑ سے بہہ کر یا جھیل سے نکل کر بہت سا پانی جب خشکی پر دور تک بہتا چلا جاتا ہے تو اسے دریا کہتے ہیں۔ دریا بذات خود مستقل بھی ہوتے ہیں اور معاون بھی۔ ایک دریا دوسرے دریا میں جا گرے تو معاون کہلاتا ہے ۔ دنیا بھر میں دریاﺅں کی آگاہی…
بلوچستان کی تکلیف معاشی نہیں، سیاسی ہے
گذشتہ تین دہائیوں میں بلوچستان کی سیاسی، سماجی و اقتصادی محرومی کے خاتمے کے نام پر جتنے میگا پیکیجز کا اعلان ہوا اگر ان میں سے پچاس فیصد پر بھی عمل ہو جاتا تو آج بلوچستان بھی صوبہ پنجاب اور سندھ نہیں تو خیبر پختون خواہ کے ہم پلہ ضرور ہو جاتا پرویز مشرف…
سونے کے لیے سانس لینے کی 4-7-8 تکنیک کیا ہے؟
ہمارے اردگرد کئی ایسے لوگ ہیں جنہیں بستر پر لیٹنے کے بعد سونے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسے افراد سونے کے لئے مختلف قسم کی تدابیر کرتے ہیں، کچھ مطالعہ کرتے ہیں اور کچھ موسیقی سنتے ہیں، لیکن بعض ایسے افراد بھی ہیں، جو اس سب کے باوجود بھی نہیں سو…