’صبح بخار، شام کو موت‘ رحیم یار خان میں بارہ افراد کی جان لینے والی ’پُراسرار‘ بیماری کیا ہے؟
صوبہ پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں ’پُراسرار‘ بیماری کے باعث ایک ہی خاندان کے دس افراد سمیت بارہ ہلاکتوں کے معاملے پر علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ ان افراد کی اموات گردن توڑ بخار کی وجہ سے ہوئیں رحیم یار خان کے علاقے…
سانگھڑ میں خاتون کی ’لاش جادُو ٹونے میں استعمال کے لیے مسخ کی گئی‘
صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں ایک بیوہ خاتون کو بے دردی سے قتل کرنے والے ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے جادو ٹونے کے لیے پینتالیس سالہ بیوہ عورت کو قتل کیا اور اس کے جسم کے اعضا نکالے ایس ایچ او سنجھورو محمد جمن…
محبت اور طاعون
رات کے آخری پہر کھڑکھڑاہٹ بڑھنے لگی، یوں لگا جیسے کوئی بہت بڑی قوت سب کچھ تخت و تاراج کرنے کے درپے ہے۔ شہربانو بستر پر مزید دُبک گئی۔ وہ بہت دیر سے ایسی آوازیں سن رہی تھی، جو اس سے قبل اس نے نہیں سنی تھیں۔ سماعت کو یکسو کرنے کے بعد اسے اندازہ…
بچوں کو ڈجیٹل دنیا کے لیے کیسے تیار کریں؟
’دیگر ماؤں کی طرح میں بھی اپنے بچوں کی تصاویر اکثر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتی تھی‘، یہ کہنا تھا فریحہ سلطان کا جن کے دو بیٹے ہیں۔ بعد ازاں انہوں نے اس رجحان کو ترک کردیا۔ وہ چاہتی تھیں کہ جب ان کے بچے بڑے ہوجائیں اور خود اپنی سوشل میڈیا پروفائلز بنائیں تو…
گونگلو اور ہمارے لال بھجکڑ
’’گونگلوؤں سے مٹی جھاڑنا‘‘ پنجاب کے بارہ کروڑ لوگوں کو اس کا مطلب سمجھانے کی ضرورت نہیں اور بقیہ جن دس کروڑ پاکستانیوں کو اس محاورے کا پس منظر نہیں معلوم، وہ ان بارہ کروڑ سے پوچھ لیں، جنہیں معلوم ہے۔ ورنہ کسی بھی ریاستی عمل دار سے جان لیں، جو پچھتر برس…
جب پیشاب، نمک، داڑھی اور قبر پر بھی ٹیکس لگتا تھا۔۔ کچھ دلچسپ ٹیکسوں کی کہانی
جب بھی کسی ملک کی حکومت بجٹ کا اعلان کرتی ہے تو اکثر ٹیکسوں کی بہتات ایک جملہ ضرور سننے کو ملتا ہے کہ حکومت کا بس چلے تو سانس لینے پر بھی ٹیکس عائد کر دے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں کچھ ایسے ٹیکس بھی عائد کیے جاتے رہے ہیں، جو اس…
سفید ہاتھی میانمار کے فوجی آمروں کا لاڈلا کیوں؟
آپ نے ’سفید ہاتھی‘ کی اصطلاح تو ضرور سنی ہوگی اور یہ بھی جانتے ہونگے کہ ایسے منصوبے، جائیداد یا اثاثے جن پر خرچ زیادہ اور آمدن صفر ہو اور انہیں بوجھ تصور کیا جاتا ہو، انہیں ’سفید ہاتھی‘ کہا جاتا ہے، لیکن میانمار کے فوجی حکمران گزشتہ برس اپنے ملک میں…
بعض لوگوں کے کانوں سے شور کی آوازیں کیوں آتی رہتی ہیں؟
کان انسان جسم کے اہم ترین عضو میں شامل ہیں اور ان ہی کی مدد سے انسان دوسری کی بات کو سن کر انہیں جواب دینے کے قابل ہوتا ہے کانوں کا شمار بھی جسم کے ان اعضا میں ہوتا ہے، جو انتہائی حساس ہوتے ہیں اور تھوڑے سے انفیکشن اور الرجی سے بھی ان…