شہزادہ ہیری کا بڑے بھائی پر گریبان پکڑ کر زمین پر پٹخنے کا الزام
برطانوی شہزادے ہیری کی یادداشتوں پر مبنی کتاب سے مختلف انکشافات پر مبنی رپورٹس منظرِ عام پر آنے کا سلسلہ جاری ہے تازہ ترین رپورٹ کے مطابق شہزادہ ہیری نے اپنی کتاب ’اسپئر‘ میں لکھا ہے کہ ان کی اہلیہ میگھن مارکل سے متعلق ہونے والی ایک بحث میں تلخی بڑھنے…
”ہیری! آپ نے جنہیں قتل کیا وہ شطرنج کے مہرے نہیں، انسان تھے“ انس حقانی
طالبان نے شہزادہ ہیری پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’افغانستان پر مغربی قبضہ انسانی تاریخ کا افسوسناک لمحہ تھا، شہزادہ ہیری کا بیان قابض فوج کے ہاتھوں پہنچنے والے اُس صدمے کی عکاسی کرتا ہے، جس سے افغانی دوچار ہوئے۔‘ افغانستان میں برسراقتدار طالبان کے…
تین لاکھ سال قبل انسان برفانی دور سے کیسے بچا؟
تازہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ تین لاکھ سال سے زیادہ عرصہ قبل شمالی یورپ میں رہنے والے انسان سخت سردی میں زندہ رہنے کے لیے ریچھ کی کھال استعمال کیا کرتے تھے حال ہی میں جرنل آف ہیومن ایوولوشن نامی جریدے میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں جرمنی کے علاقے ’لوئر…
اسپین میں تارکین وطن سے بہترین نوکری کے وعدے کر کے کھیتوں میں مشقت لینے کا انکشاف
ہسپانوی پولیس نے غیر قانونی تارکین وطن کا منظم استحصال کرنے والے ایک بڑے گروہ سے تعلق رکھنے والے بیسیوں ملزمان گرفتار کیے ہیں۔ واضح رہے کہ اسپین میں بہت سے پاکستانیوں سمیت ہزارہا جنوبی ایشیائی اور افریقی تارکین وطن غیر قانونی طور پر مقیم ہیں ہسپانوی…
محفوظ زندگی اور دلہن بننے کے خواب، جنہیں سمندر نگل گیا۔۔۔
ایک تصویر، جس میں ایک لڑکی جھلملاتے آنچل میں لپٹی، ریشمی کپڑوں میں ملبوس روپہلے جوتے پہنے ہاتھوں اور ہاتھ میں پرس لیے کھڑی ہے، جبکہ اس کے پس منظر میں بانس سے بنی دیواروں اور چھت والا مکان نظر آ رہا ہے۔ یہ تصویر اس لڑکی کے اہلِ خانہ، عزیزوں اور رشتے داروں…
’گوادر کے عوام کہیں اپنے ہی علاقے میں اقلیت بن کر نہ رہ جائیں‘
گزشتہ چند ہفتوں سے گوادر کے حوالے سے پریشان کُن خبریں سامنے آرہی ہیں۔ وہاں کچھ لوگ ایک سیاسی رہنما کی سربراہی میں اپنے بنیادی حقوق کا مطالبہ کر رہے ہیں اپنی سمندری حدود میں مچھلیوں کے شکار کی اجازت، ماہی گیروں کی بستیوں کا تحفظ، مقامی آبادی کو روزگار…
پاکستان ’کچرے کا گھر‘ کیوں بن رہا ہے؟
ہر ملک میں ہر طرح کا کچرا پیدا ہوتا ہے لیکن اس میں کچھ کچرے کی اقسام ایسی ہیں، جو ری سائیکل ہو سکتی ہیں۔ دوسری جانب کچھ اقسام ایسی بھی ہیں، جو ماحول دوست نہیں ہیں، ان کو ری سائیکل نہیں کیا جا سکتا ایسے کچرے کو تلف کرنے کے لیے مخصوص طریقہ کار…
چین کے شہنشاہوں کی خوراک ’کالے چاول‘ کی کہانی، جو اب پاکستان میں بھی کاشت ہوتے ہیں
کالی گھٹاؤں، کالی زلفوں اور کالے گلاب سے تو سب آشنا ہیں. مگر آج ہم آپ کو متعارف کرواتے ہیں کالے چاولوں سے… جی ہاں کالے چاول، جسے انگریزی میں Black rice کہا جاتا ہے، قدیم زمانے سے اہل چین کے ہاں کالے چاولوں کی کاشت کی جاتی رہی چین کی سر زمین پر اُگنے…