جھیل کے پرندے کبھی اِس پار تو کبھی اُس پار، بلوچستان میں اہم رہنماؤں کے پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا سلسلہ جاری
ملک میں سیاسی موسم اور ہواؤں کا رخ بدلتے حالات کا پتہ دے رہا ہے اور بلوچستان میں متعدد سینئر سیاستدان پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب اڑان بھر رہے ہیں سیاسی تجزیہ نگار ان اقدامات کو انتخابی سال کے دوران رقبے کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے کے تیزی سے بدلتے…
سعودی ویژن 2030: پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایک ہزار سے زائد ملازمتوں کا اعلان
آئی ایل ایس اے انٹرایکٹو (السا) کے شریک بانی شہزادہ فہد بن منصور آل سعود نے اعلان کیا ہے کہ آئی ایل ایس اے انٹرایکٹو پاکستان، سعودی عرب اور عالمی سطح پر ایک ہزار سے زائد ملازمتیں دے گا اس منصوبے کے تحت آئندہ پانچ برسوں میں تین سو سے زائد منصوبوں کی توقع…
ہم کتنی زہریلی ہوا میں سانس لے رہے ہیں؟
پاکستان اس وقت شدید فضائی آلودگی کا شکار ہے۔ ہر دوسرا شخص کھانس رہا ہے۔ کوئی نظام تنفس کی بیماریوں کا شکار ہو رہا ہے تو کوئی پھیپھڑوں کے سرطان سے لڑ رہا ہے تو کوئی ٹی بی میں مبتلا ہے کچھ لوگ مستقل طور پر دل کے امراض خشک کھانسی، دمہ، الرجی اور سانس…
اقتصادی مار اور ساتواں بیڑہ
جو پاکستانی اس وقت کم از کم 60 برس کے ہیں، انہیں شاید یاد ہو کہ 16 دسمبر 1971ء کو ڈھاکہ میں بھارتی فوج کے داخل ہونے سے لگ بھگ ایک ماہ قبل سرکاری خبرنامے کی اولین سرخی یہ ہوا کرتی تھی کہ امریکہ کے ساتویں بحری بیڑے کو خلیجِ بنگال جانے کا حکم ملا…
امریکہ میں چھ سالہ بچے نے کلاس میں اپنی ٹیچر کو گولی مار دی!
امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ ہوا ہے، لیکن اس بار یہ اس لیے زیادہ تشویشناک ہے، کیونکہ یہ فائرنگ پہلی کلاس کے ایک چھ سالہ بچے نے کی ہے اور اپنی اسکول ٹیچر کو گولی مار کر زخمی کر دیا ہے خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس ‘ کے مطابق ریاست…
گوگل کو ٹکر دینے والے ’چیٹ جی پی ٹی‘ میں ایسا کیا ہے؟
اگرچہ انٹرنیٹ پر معلومات کھوجنے کے لیے متعدد ’سرچ انجن‘ موجود ہیں، لیکن گذشتہ دو دہائیوں سے گوگل اس میدان میں اپنی اجارہ داری قائم کیے ہوئے ہے، تاہم گذشتہ برس کے اواخر میں لانچ ہونے والے تہلکہ خیز چیٹ باٹ کی بے پناہ مقبولیت کے باعث اب بظاہر اسے بھی خطرہ…
کسی ملک کے دیوالیہ ہونے کا کیا مطلب ہے؟
معاشیات کے طالب علم اسلم پچھلے دو سال سے سن رہے ہیں کہ پاکستان دیوالیہ ہونے کی قریب ہے، لیکن وہ ابھی تک مکمل طور پر سمجھ نہیں پائے کہ دیوالیہ پن کسے کہتے ہیں، ملک دیوالیہ کیوں ہوتے ہیں، اگر ملک دیوالیہ ہو جائے تو اس سے عوام پر کیا فرق پڑتا ہے اور…
زرعی ملک لیکن پاکستان میں لوگ سستے آٹے کے لیے قطاروں میں کچل کر مرنے لگے۔۔
سندھ کے ضلع میرپورخاص کے علاقے گلستان بلدیہ میں سستا آٹا خریدنے کا خواہشمند مزدور بھگدڑ کے باعث ہجوم کے نیچے کچلا گیا جب کہ نواب شاہ میں لڑکی سمیت تین خواتین کچلی گئیں محکمہ خوراک سندھ کی جانب سے میرپور خاص کی بلدیہ گلستان میں ٹرکوں پر سستا آٹا سرکاری…