نیو یارک اور سنگاپور دنیا کے سب سے مہنگے شہر، کراچی سب سے سستے شہروں میں شامل
دی اکانومسٹ انٹیلیجنس یونٹ کے سالانہ سروے کے مطابق امریکہ کا شہر نیویارک اور سنگاپور دنیا کے سب سے مہنگے شہر ہیں، جبکہ پاکستان کا شہر کراچی دنیا کے سب سے سستے شہروں میں شامل ہے یہ پہلی بار ہے کہ نیویارک مہنگے ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آیا ہے۔…
ادھوری خواہشیں (افسانہ)
اکثر عوامی جگہوں پر خودساختہ چھوٹے بازار وجود میں آجاتے ہیں۔ عوام الناس کی زیادہ آمد و رفت وہاں خوانچہ فروش، ریڑھی اور پھیری والوں کو آباد کر دیتی ہے اسی طرح کا ایک چھوٹا سا بازار ننکانہ صاحب شہر میں کچہری کے ساتھ بھی قائم ہو چکا تھا۔ یہاں سائلین اور…
’لیونگ انڈس‘ منصوبہ: کیا دریائے سندھ اگلی صدی دیکھ پائے گا؟
’پہلے ہماری زمین تھی پر اب مچھی مارتے ہیں۔۔۔‘ بھاگی نے ہمیں اداسی سے بتایا۔ صبح کے دس بج رہے تھے اور وہ گھر کے مختلف کام کرتے ہوئے ہم سے باتیں بھی کر رہی تھیں انہوں نے مزید کہا ’اور مچھی بھی کبھی ملتی ہے کبھی نہیں، جب نہیں ملتی تو میرا گھر والا…
جب آصف زرداری اداکاری کے میدان میں اترے
تقسیمِ ہند کے بعد پاکستان میں بچ جانے والی فلم انڈسٹری پر کافی مشکل وقت آیا۔ لاہور کے فلمی مرکز سے بڑی تعداد میں غیر مسلم فنکار بمبئی (حالیہ ممبئی) چلے گئے۔ جس کے مقابلے میں چند ایک نام ہی بمبئی سے لاہور آئے فلمی نقاد اور مصنف اعجاز گُل کے مطابق تقسیم…
بلوچستان: میڈیکل کالج میں مزدوری سے، اسی ہسپتال کا سرجن بننے کا سفر۔
ارادہ، محنت، لگن اور مسلسل جدوجہد وہ ہتھیار ہیں، جو پہاڑ سے بھی نہر نکال لیتے ہیں۔ محنت و لگن سے کام کرنے والے انسان کی یہ دلی خواہش اور سوچ ہوتی ہے کہ وہ اپنی زندگی کی منزلیں پاتا ہوا کامیابی کے بام عروج پر پہنچ جائے اور کامیاباں سمیٹتا جائے کوئٹہ سے…
مودی کے قریبی ساتھی گوتم اڈانی مودی حکومت کے ناقد میڈیا گروپ کے مالک بننے کے بعد اسے کیسے چلائیں گے؟
بھارت میں نریندر مودی حکومت کی پالیسیوں کے ناقد معروف نشریاتی ادارے ’این ڈی ٹی وی‘ کے بانی ڈائریکٹرز پرنے رائے، ان کی اہلیہ رادھیکا رائے کے چینل کی پروموٹر کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے عہدے سے اور سینئر ایگزیکٹو ایڈیٹر رویش کمار کی جانب سے اپنے عہدے سے…
دشمن ڈرونز سے مقابلے کے لیے بھارت نے ’چِیلوں کا دستہ‘ تیار کر لیا
چینی سرحد کے قریب بھارت اور امریکہ کی مشترکہ جنگی مشقوں کے دوران بھارتی فوج نے ایسی چیلوں کی نمائش کی ہے، جو دشمن کے ڈرونز کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہیں بھارتی نیوز ویب سائٹ ’ٹائمز ناؤ‘ کے مطابق یہ مشقیں ایک ایسے وقت میں کی گئی ہیں، جب بھارت کی…
سویڈن: بغیر ڈرائیور چلنے والا ٹرک سڑک پر اتار دیا گیا
اسٹاک ہوم کے جنوب میں ایک موٹر وے پر تیزی سے چلتے ہوئے چالیس ٹن وزنی لاری اور ٹریلر کا ڈرائیور موصوف اپنی سیٹ سنبھالے صرف سڑک پر نظر جمائے رکھتا ہے، لیکن اس اسٹیرنگ گھمانے کی ضرورت نہیں پڑتی ٹرک خود ہی چلتا ہے، تجربہ کار ڈرائیور راجر نورڈ کوسٹ صرف غیر…