خدارا، فطرت کے ساتھ کھلواڑ بند کیجیے!
آج ترقی کے نام پر شہرِ کراچی کے جنت نظیر اور سرسبز خطے ملیر کو کنکریٹ کے جنگل میں تبدیل کرنے کا عمل جاری ہے، یہ عمل ملیر کے لیے ہرگز ترقی کی نوید نہیں ہے بلکہ تباہی کا المناک نوحہ ہے۔۔۔ اگر سندھ حکومت واقعتاً ملیر میں ترقی لانا چاہتی ہے تو اس کو…
’برڈ مین آف انڈیا‘ کے نام سے معروف، پرندوں کے مسیحا ڈاکٹر سالم علی کی کہانی
کہتے ہیں، کچھ لوگ فطرت کو نہ صرف اپنی آنکھوں سے بلکہ اپنی روح سے دیکھتے ہیں۔ ڈاکٹر سالم علی بھی انہی لوگوں میں سے ایک تھا۔ ریاضی میں کمزور، مگر پرندوں کی زبان کا ایسا ماہر کہ چڑیوں کی چہچہاہٹ میں اسے فطرت کا سنگیت اور ان کے پروں میں قدرت کے رنگ بکھرتے…
اٹک کا پانینی: دنیا کا پہلا گرامر دان اور بابائے لسانیات، جسے پوری دنیا جانتی ہے۔۔
پانینی کو دنیا کا پہلا گرامر دان اور بابائے لسانیات کہا جاتا ہے۔ یورپی ماہرین کی نظریں پہلی بار انیسویں صدی میں پانینی کی دریافت شدہ کتب پر پڑیں تو وہ حیران رہ گئے کہ ہزاروں سال پہلے کیسے کسی انسان نے سنسکرت کے اصول و ضوابط اس انداز سے تحریر کر دیے تھے…
نصابی کتب میں پڑھایا جانے والا کیمسٹری کا سو سالہ پرانا اصول غلط ثابت!
کبھی ایسے اصول کے بارے میں سنا ہے جو اتنا پرانا ہو کہ ہر کوئی اسے ناقابلِ شکست سمجھتا ہو؟ تو ایک سائنسدانوں کی ٹیم اس تصور کو تبدیل کر رہی ہے اور کیمسٹری کے ایک اہم اصول کو غلط ثابت کر رہی ہے۔ کیمسٹری میں ایسے ہی اصولوں میں سے ایک بریڈٹ کا اصول…
بوتیک (ہندی ادب سے منتخب افسانہ)
لفٹ ملازم نے گھما کر لفٹ کا دروازہ کھولا اور اماں اور مجھے گہری تنقیدی نظروں سے دیکھا۔ اس کے انداز سے یہ واضح تھا کہ وہ ہم سے زیادہ متاثر نہیں تھا: اماں اپنی سادہ سوتی ساڑھی میں اپنے ہلکے سفید بالوں کو روایتی انداز میں پیچھے باندھے ہوئے، دعوت نامے کو…
ایک سمجھدار بلوچ
پیارے ساجد، مجھے آپ کے زیرِ تکمیل ناول کا پہلا حصہ ملا ہے اور جیسا کہ میں نے برسوں پہلے وعدہ کیا تھا، میں آپ کو اپنی رائے دے رہا ہوں۔ اکثر جدوجہد کرنے والے ناول نگاروں کی طرح، آپ اس کام میں دیر کر چکے ہیں۔ مجھے یہ آپ کی موت کے چار سال…
’اوکے!‘ دو حرفی لفظ، جس نے ایک شادی کو برباد کر دیا اور انڈین ریلوے کو 3 کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا!
میاں بیوی کے درمیان جھگڑے تو شاید دنیا کی قدیم ترین حقیقتوں میں سے ہیں۔ یہ روزمرہ کا معمول ہے کہ ذرا سی بات بڑھ کر تنازعے کی شکل اختیار کر جاتی ہے۔ مثلاً، کبھی ٹی وی ریموٹ پر لڑائی، تو کبھی کھانے میں نمک کی مقدار پر بحث! شادی شدہ زندگی کی یہی خوبصورتی…
کتھا ایک پیپل کی (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
سارے کا سارا پیپل کا درخت کھلکھلا کر ہنس پڑا اور ہنستےہنستے اس کا قد فٹ بھر اور اونچا ہو گیا۔ پرندوں نے پیپل کی ہلتی ہوئی شاخوں پر اپنے پیر دبا لیے۔۔ اور ایک کوا کائیں کائیں کرنے لگا۔ ’’گھبراتے کیوں ہوں بھئی؟ اپنا پیپل کاکا ذرا ترنگ میں آ گیا ہے اور…