کھیرتھر نیشنل پارک میں ریتی بجری کی غیر قانونی کان کنی کو فوری طور پر روکنے کی اپیل
ملیر میں ایک طویل عرصے سے ریتی مافیا کی طرف سے ریتی بجری کی چوری جاری ہے، جو ایک سو چوالیس کے باوجود اس وقت اپنی انتہاؤں پر ہے۔ سندھ انڈینجنس رائٹس الائنس کے ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ریتی بجری کی کان کنی سندھ ہائی کورٹ کی پابندی کی کھلم کھلا خلاف…
اونچی لہریں، پگھلتے گلیشیئر: پاکستان کی ماحولیاتی جدوجہد
ماحولیاتی تبدیلی 21ویں صدی کے سب سے اہم عالمی چیلنجوں میں سے ایک ہے۔ ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات خاص طور پر پاکستان جیسے ممالک کے لیے شدید ہیں، جو ماحولیاتی تغیر کے حوالے سے زیادہ حساس ہیں۔ پاکستان کی معیشت بڑی حد تک زراعت پر منحصر ہے، زیادہ تر آبادی دیہی…
فضائی آلودگی سر اور گردن میں کینسر کا باعث، تحقیق
فضائی آلودگی کے انسانی صحت پر منفی اثرات پر تو کافی عرصے سے تحقیق جاری ہے، تاہم حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ آلودہ ہوا سر اور گردن میں کینسر جیسے سنگین امراض کا سبب بن سکتی ہے۔ ’سائنٹیفک رپورٹس‘ میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے مطابق فضائی آلودگی…
صنعتی انقلاب سے قبل کا یورپ
صنعتی انقلاب سے قبل کا یورپی معاشرہ پسماندگی کی ایک تصویر تھا اور اس میں عدم مساوات اپنی آخری حدوں کو چھو رہی تھی۔ لیکن پھر ٹیکنالوجی کی آمد اور صنعتوں کے قیام نے یکدم اس کی کایا پلٹ دی۔ تاریخ میں بعض حادثات اور واقعات اس قدر اہم ہوتے ہیں کہ وہ…
سندھ کا مٹیالا پانی اور اس پر جمی میلی آنکھیں۔۔
اس بلاگ کا ویڈیو ورژن بھی دستیاب ہے، جسے آپ صفحے کے آخر میں دیکھ سکتے ہیں۔ دریائے سندھ، جو پہاڑوں کے دل سے نکلتا ہے اور میدانوں کے سینے پر بہتا ہوا سمندر کی آغوش میں سما جاتا ہے، زندگی کا ایک حسین استعارہ ہے۔ یہ دریا نہ صرف زمین کو سیراب کرتا ہے…
مردہ خانہ (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
ڈاکٹر سروپ کے چپراسی چرنجی نے اپنی محتاط نظروں سے ڈاکٹر کے دفتر کے دروازے کی طرف دیکھا اور پھر مسکراتے ہوئے سر سے گاندھی ٹوپی اتارنے لگا۔ اس کے سر سے ایک دم سو سو کے کئی نوٹ فرش پر آ گرے اور وہ گھبرا کر انہیں تیز تیز سمیٹنے لگا۔ اسی اثنا میں…
واہگہ اسٹیڈیم: انڈیا پاکستان کرکٹ مسائل کا انوکھا حل
تصور کریں کہ فائن لیگ پاکستان میں ہے، لانگ آف انڈیا میں۔ مڈ وکٹ پاکستان میں اور ڈیپ کور انڈیا میں ہے۔ آدھا اسٹیڈیم پاکستان میں ہے اور آدھا انڈیا میں۔۔ پاکستانی تماشائی پاکستانی سرحد کے اندر بیٹھے میچ دیکھ رہے ہیں، انڈین تماشائی اپنی طرف۔ نہ ویزے کا جھگڑا…
1952 کا عظیم لندن سموگ، جس نے شہر کا دم گھونٹ دیا۔۔
سن 1952 کا دسمبر کا مہینہ لندن پر گہرا کہر اور سردی کا سایہ لے کر آیا تھا۔ طاقتور سورج کی کرنیں کمزور پڑ کر کثیف کہر کے بوجھل پردے میں دب کر گم ہو گئیں۔ یوں لگتا تھا، جیسے رات کے پردے نے خود کو لندن کی فضاؤں میں گھول دیا ہو اور لندن…