ڈِکٹیٹر شپ کا بدلتا ہوا نظریہ
ریاست کے قیام کے بعد بادشاہت، Oligarchy (چند سَری حکومت) اور جمہوریت کو اختیار کیا گیا اور اِن کی بنیاد پر ریاستی ادارے تشکیل ہوئے۔ ڈِکٹیٹر شپ کو مستقل نظام کے طور پر اختیار نہیں کیا گیا تھا۔ یہ جدید صدی کی پیداوار ہے۔ اگرچہ رومی سلطنت کے مضبوط انتظامی…
کیوں اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں۔۔ سردی کا ڈپریشن کیا ہے؟
شاعری میں اداسی اور اداس شاعری میں دسمبر۔۔ ان کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے۔ دسمبر کی اداس شاعری میں عموماً سرد موسم، شام کی اداسی، اور دنوں کی مختصر ہوتی روشنیوں کا ذکر ہوتا ہے جو ایک گہری تنہائی اور خاموشی کو جنم دیتی ہیں۔ دسمبر کو شاعر اکثر…
کیا سندھ تہذیب کا رسم الخط ڈیکوڈ ہو گیا؟
سندھ کی تہذیب کو دریافت ہوئے سو سال مکمل ہو چکے ہیں، مگر ماہرین اس کے رسم الخط کو ابھی تک پڑھنے کے قابل نہیں ہو سکے۔ حال ہی میں ایک انڈین ماہر لسانیات یجنا دیوام نے میڈیا پر دعویٰ کیا کہ وہ سندھ تہذیب کے رسم الخط کو سمجھنے کے قابل ہو چکے ہیں۔…
وہ عام رویے جو آپ کو لوگوں کے نزدیک غیر محسوس طریقے سے ناپسندیدہ بنا سکتے ہیں۔۔
’وہ رویے جو ہمیں لوگوں کے نزدیک ناپسندیدہ بناتے ہیں‘ ایک ایسا موضوع ہے، جو انسانی تعلقات اور معاشرتی زندگی میں نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ ہم روزمرہ زندگی میں اکثر ایسے افراد سے ملتے ہیں جو اپنے رویے کی بنا پر ہمیں ناپسندیدہ لگتے ہیں، اور یہی بات ہم پر بھی…
پنجرے کی قید اور اڑنے کی بیماری
الہاندرو ہودوروسکی کا ایک مشہور قول ہے کہ ”پنجرے میں پیدا ہونے والے پرندے سمجھتے ہیں کہ اڑنا ایک بیماری ہے۔“ ان تیرہ الفاظ میں چھپی معنویت بظاہر مختصر مگر حقیقت میں ایک گہرا فلسفہ پیش کرتی ہے۔ یہ قول زندگی کی ان بندشوں پر سوال اٹھاتا ہے جو ہمیں اندر سے…
طبی تشخیص سے پہلے کینسر کا پتہ لگانے کے لیے شہد کی مکھیوں اور کتوں کی حیرت انگیز صلاحیت
حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ شہد کی مکھیاں اور کتے کینسر کی ابتدائی تشخیص میں معاون ہو سکتے ہیں۔ شہد کی مکھیوں کو غیر معمولی طور پر حساس سونگھنے کی صلاحیت کے سبب مخصوص کیمیائی مادے پہچاننے کے قابل بنایا جا رہا ہے۔ ایک حالیہ تحقیق میں محققین نے شہد کی…
ہینڈ مینومونکس: انسانی ہاتھ کو یادداشت کے آلے کے طور پر استعمال کرنے کی قدیم روایت
ایک دور ایسا بھی تھا، جب انسان یادداشت کو صفر اور ایک کے طور پر محفوظ کرنے سے پہلے، علم کو انگلیوں اور ہتھیلیوں پر محفوظ کرتا تھا اور ہاتھوں کو ایک قسم کی ’ڈیجیٹل ڈیوائس‘ کی طرح استعمال کرتا تھا۔ آج ہم آپ کو ایک ہزار سال کے سفر پر لے جاتے ہیں، جس…