کیا ایمازون کے روبوٹ انسانوں کی جگہ لے لیں گے؟
آن لائن بزنس کی بڑی کمپنی ایمازون نے امریکی ریاست میساچوسیٹس کے شہر بوسٹن کے مضافات میں قائم اپنی روبوٹکس لیبارٹری میں ’سپیرو‘ نامی روبوٹ تیار کیا ہے، جو انسانی ہاتھ جیسی مہارت کے ساتھ صارفین کو بھیجنے کے لیے اشیا کا انتخاب کرتا ہے یہ اب تک کا ایمازون کا…
امریکی فوجی ڈرون کی 908 دن مدار میں رہنے کے بعد زمین پر واپسی
امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ نے کہا ہے کہ امریکی فوج کا خلائی ڈرون مدار میں تقریباً ڈھائی سال تک رہنے کے بعد ریاست فلوریڈا میں کینیڈی اسپیس سینٹر میں زمین پر اتر گیا ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بوئنگ نے ایک بیان میں بتایا کہ ایکس۔37 بی نامی ڈرون…
پاکستان کو پچھاڑ کر انگلینڈ ٹی-20 کا چیمپیئن بن گیا
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے پچھاڑ کر دوسری بار ٹی-20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا ہے انگلش ٹیم نے 138 رنز کا ہدف انیسویں اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ بین سٹوکس نے اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار…
گردشِ ایام (افسانہ)
اُس نے مال روڈ پر زارا کے آؤٹ لیٹ پر کال کی اور برانچ مینجر کو بتایا کہ کل انوائس نمبر چھیاسٹھ بارہ کے ذریعے اُس نے جو خریداری کی ہے، اس میں پرائس کوڈ مشین سے ایک ٹراؤزر کی قیمت مس ہو گئی ہے، یہ سولہ ہزار کا ہے، مجھے بتائیے کہ اس کی…
سرکاری اسپتالوں کا وہ رخ، جو عوام سے اوجھل رہتا ہے۔۔
پہلا منظر: اسٹریچر پر پڑی لڑکی زندہ تو تھی مگر حالت مُردوں سے بھی بدتر تھی۔ پیلی پھٹک رنگت، آنکھیں اندر کو دھنسی ہوئیں، پپڑی زدہ ہونٹ اور بے چینی کا وہ عالم کہ تکیے پر سر مارتی تھی سرکاری اسپتالوں کے ڈاکٹروں کے لیے یہ منظر معمول کا حصہ ہے۔ دُور دراز…
ایک دعاِ مغفرت عقلِ سلیم کے لیے بھی۔۔
مصر کے ساحلی شہر شرم الشیخ میں لگ بھگ دو سو حکومتیں عالمی درجہِ حرارت میں ڈیڑھ ڈگری کمی لانے کے لیے ایک بار پھر سر جوڑے تقریریں کر رہی ہیں، تقریریں سن رہی ہیں انیس سو بانوے میں اقوامِ متحدہ کی کوششوں سے طے پانے والے ایک جامع ماحولیاتی سمجھوتے پر تنظیم کے…
اسپین کا پورا گاؤں برائے فروخت، قیمت صرف ساڑھے پانچ کروڑ روپے!
یورپی ملک اسپین کے شمال مغرب میں واقع سالٹو ڈی کاسٹرو نامی پورا گاؤں برائے فروخت ہے اور اس کی قیمت دو لاکھ 59 ہزار امریکی ڈالر یا پاکستانی روپے کے حساب سے صرف پانچ کروڑ 61 لاکھ روپے ہے یہ گاؤں پرتگال کی سرحد سے متصل ہے اور اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ سے…
ملیر اور لیاری میں فیفا ورلڈ کپ کی تیاریاں
جیسے دھوپ کی تمازت اور تپش کھوتا سورج سردیوں کی آمد کی اطلاع دے رہا ہے، ویسے ہی کراچی کے کچھ علاقے اپنی سرگرمیوں سے فٹبال ورلڈکپ کے نزدیک آنے کی نوید سنا رہے ہیں جی ہاں ، بات ہو رہی ہے کراچی کے بلوچ اکثریتی علاقے لیاری اور ملیر کی، جہاں ماضی کی روایت…