لیبارٹری میں تیار خون پہلی مرتبہ دو مریضوں کے جسم میں لگا دیا گیا!
دنیا کے پہلے کلینیکل ٹرائلز میں لیبارٹری میں تیار کیا گیا خون دو رضاکاروں کو لگا دیا گیا ہے۔ ممکن ہے کہ یہ پیش رفت ان مریضوں کے علاج میں اہم سنگِ میل ثابت ہو، جن کا خون کمیاب ہوتا ہے یا وہ خون کے سرخ خلیوں کی سِکل سیل نامی بیماری میں مبتلا ہوتے…
مختلف کینسر کو 12 مرتبہ شکست دینے والی خاتون پر ماہرین حیران
دنیا طبی عجائبات سے بھری ہوئی ہے۔ چھتیس سالہ ہسپانوی خاتون کی یہ کہانی سچ میں طبی تاریخ کا ایک نایاب عجوبہ ہے جی ہاں، دنیا کی معلومہ تاریخ کا پہلا کیس سامنے آیا ہے، جس میں ایک خاتون کئی اقسام کے کینسر کی بارہ مرتبہ شکار ہوئیں، ہر بار کینسر کو شکست دی…
اقوام متحدہ کے سربراہ کا عالمی رہنماؤں کو ’اجتماعی خودکشی‘ کا انتباہ
اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریش نے پیر کو مصر میں موسمیاتی سربراہی اجلاس میں عالمی رہنماؤں کو متنبہ کیا کہ انسانیت کو عالمی حدت کے خلاف جنگ میں مل کر کام کرنے یا ’اجتماعی خودکشی‘ میں سے کسی ایک کے سخت انتخاب کا سامنا ہے وہ تقریباً ایک سو سربراہان…
بلوچستان: گوادر میں ’حق دو تحریک‘ کا ایک بار پھر دھرنا
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ’حق دو تحریک‘ کی جانب سے ایک بار پھر دھرنا دیا جا رہا ہے گذشتہ تیرہ دنوں سے جاری دھرنے کے شرکا سمندر میں غیر قانونی ماہی گیری، سرحدی تجارت کی بحالی، سکیورٹی چیک پوسٹوں کے خاتمے، لاپتہ افراد کی بازیابی اور منشیات کے اڈوں کے…
بولڈ فرانسیسی ماڈل میرین الہیمر کا قبولِ اسلام
بولڈ لباس اور پروگرامات میں شرکت کرکے شہرت حاصل کرنے والی خوبرو فرانسیسی ریلٹی ٹی وی اسٹار اور ماڈل میرین الہیمر نے اسلام قبول کر لیا ہے میرین الہیمر متعدد فرانسیسی ٹی وی ڈراموں اور سیریلز سمیت ریئلٹی ٹی وی شوز کا حصہ بن چکی ہیں، جبکہ وہ جوتوں، پرفیوم…
طرزِ حیات (افسانہ)
جوانی میں، کاشتکاری اور مویشی بانی سے پہلے میں ایک بینک میں ملازم تھا اور یہ سب کچھ اس طرح ہوا: اس وقت میں چوبیس سال کا تھا اور میرا کوئی بھی قریبی رشتہ دار نہیں تھا۔ میں کیننگ اور آروز کے درمیان، سانتا فے ایوینیو پر اسی چھوٹے سے اپارٹمنٹ میں رہتا تھا۔…
تھانہ بولا خان، جو کبھی ضلع کراچی کا حصہ تھا!
1843ع میں جب انگریزوں نے سندھ پر مکمل تسلط حاصل کر لیا تو جنرل چارلس نیپیئر نے سندھ کو صوبہ بمبئی کے اندر ضم کر دیا اور اسے تین حصوں میں تقسیم کر دیا یعنی کراچی، حیدرآباد اور شکارپور۔ 1911ع کی مردم شماری کے مطابق ضلع کراچی جنوب میں ساحل سمندر سے لگا ہوا…
ہمارے بچے کہاں جائیں؟
مثالیں تو خیر بے شمار ہیں۔ فی الحال میں بچوں تک محدود رہوں گا کہ جن کی تعلیم و تربیت اور عمر کے حساب سے بدلتی ضروریات کی دیکھ ریکھ ہر ماں باپ کا لازمی فرض ہے مگر اب یہ فرض کم و بیش ‘آؤٹ سورس‘ کر دیا گیا ہے۔ غریب طبقات کے طفلانِ محروم…