طالبان کا پاکستان پر امریکی ڈرونز کو افغان فضائی حدود میں داخلے کی اجازت دینے کا الزام
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق قائم مقام وزیر دفاع ملا محمد یعقوب نے کابل میں ایک نیوز کانفرنس میں صحافیوں کو بتایا کہ امریکی ڈرون پاکستان کے راستے افغانستان میں داخل ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری معلومات کے مطابق ڈرون پاکستان کے راستے افغانستان میں داخل…
نجی نیوز چینل کے 6 ملازمین کی گرفتاری کیلئے کیپٹل پولیس کے کراچی میں چھاپے
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ پولیس نے ساؤتھ زون سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے لیکن تمام کارروائیاں ناکام ثابت ہوئیں۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ پولیس کی جانب سے جن گھروں پر چھاپے مارے گئے ان میں سے زیادہ تر طویل عرصے سے خالی…
بینک کی نوکری ’ڈریم جاب’ سے ’بیگار کیمپ‘ کی طرح کیسے بنی؟
بینک ملازمت کے حوالے سے محمد وقاص کا تجربہ انتہائی تلخ رہا، یہی وجہ ہے کہ دس سال بینک ملازمت میں گزار کر حال ہی میں انہوں نے اسے خیرباد کہہ دیا ہے اپنی ملازمت کے دوران محمد وقاص نے کم و بیش بینک کے تمام شعبہ جات میں فرائض سرانجام دیے، وہ آپریشنل مینیجر…
پاکستان میں زیر تعلیم غیرملکی طلبہ کے منفرد تجربات
اگرچہ پاکستان کی کسی یونیورسٹی کا نام کبھی عالمی تعلیمی اداروں کی رینکنگ میں نمایاں جگہ نہیں پا سکا، لیکن اس کے باوجود یہاں بڑی یونیورسٹیوں میں مختلف ممالک سے آئے طلبہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں ان میں جنوبی کوریا، نیپال، شام، بھوٹان، افغانستان، یمن، ابوظبی،…
حیدرآباد کی ایک کالونی، جہاں آج بھی گھر کا کرایہ دس روپے ماہانہ ہے!
بڑھتی ہوئی مہنگائی اور آبادی میں اضافے کے ساتھ شہروں میں رہائش کے اخراجات مسلسل بڑھ رہے ہیں، لیکن سندھ کے شہر حیدرآباد کا ایک علاقہ ایسا بھی ہے، جہاں گھر کا ماہانہ کرایہ نہ ہونے کے برابر ہے جی ہاں، حیدر آباد کے ایک علاقے ٹنڈو محمد میر کے علاقے میں کئی…
تھرپارکر: پگڑی ہو تو جیسو جیسی ہو، ورنہ نہ ہو۔۔
جیسو سندھ کے ضلع تھرپاکر کے شہر مٹھی میں نائی کا کام کرتے ہیں، لیکن ان کی اصل وجہ شہرت سر کے بال کاٹنا نہیں بلکہ سر پر پگڑی باندھنے کی مہارت ہے ان کی اس مہارت کی وجہ سےان کے پاس دور دور سے لوگ صرف پگڑی بندھوانے آتے ہیں، کیونکہ ان کے خیال…
شیلٹر میں کتے گلے لگ کر بچانے کی فریاد کرتے رہے
پاکستان میں حالیہ بارشوں کے باعث سیلاب نے جہاں سینکڑوں انسانی جانیں نگل لیں وہیں بےزبان جانور بھی اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو رہے ہیں۔ ’کل سے سیلابی پانی کے بہاوٴ میں اضافہ شروع ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے پانی شیلٹر کے اندر داخل ہوگیا اور تقریباً پانچ چھ فٹ…
اوورکوٹ (افسانہ)
جنوری کی ایک شام کو ایک خوش پوش نوجوان ڈیوس روڈ سے گزر کر مال روڈ پر پہنچا اور چیرنگ کراس کا رخ کر کے خراماں خراماں پٹری پر چلنے لگا۔ یہ نوجوان اپنی تراش خراش سے خاصا فیشن ایبل معلوم ہوتا تھا۔ لمبی لمبی قلمیں، چمکتے ہوئے بال، باریک باریک مونچھیں گویا…