انڈیا نے انڈین نژاد امریکی صحافی کو ائیرپورٹ پر اترتے ہی ملک بدر کردیا
انڈین نژاد امریکی صحافی کے انڈین پنجاب میں مقیم اہل خانہ نے الزام لگایا ہے کہ بدھ کی رات دہلی میں اترنے کے فوراً بعد انہیں ایئر پورٹ سے ہی ملک بدر کرکے نیویارک واپس بھیج دیا گیا ان کی والدہ گرمیت کور نے بتایا کہ انگد سنگھ، جو امریکہ کے ایک ویب نیوز…
ایک مکان کے عقب سے یورپ کے سب سے بڑے ڈائنوسار کی ہڈیاں برآمد
یورپ میں اب تک پائے جانے والے سب سے بڑے ڈائنوسار کی ہڈیاں ایک زیرِ تعمیر عمارت کے پسِ منظر سے برآمد ہوئی ہیں جو سبزہ خور سوروپوڈ سے تعلق رکھتی ہے۔ پرتگال کے وسط سے پومبل شہر سے ہڈیاں برآمد ہوئی ہیں جس کا پورا قد 12 میٹر اور سر سے دم تک کی…
سیلاب زدہ صوبہ سندھ, شمال میں سیلابی ندیوں سے آنے والے ایک نئے سیلاب کی تیاری کررہا ہے
حکام نے خبردار کیا ہے کہ اگلے چند دنوں میں پانی کے ریلے سندھ تک پہنچ جائیں گے جس سے سیلاب سے متاثرہ لاکھوں افراد کی مشکلات میں اضافہ ہو گا پہلے ہی سیلاب زدہ صوبہ سندھ شمال میں سیلابی ندیوں سے آنے والے ایک نئے سیلاب کی تیاری کررہا ہے جہاں مون سون سے…
یہ سب ہمارا ہی کیا دھرا ہے!
موسمی تبدیلی بوتل کے جن کی مانند ہے کہ ایک بار باہر آ گیا تو واپس بوتل میں نہیں ڈالا جا سکتا اگر آج ہی سے پوری دنیا میں کاربن کے اخراج کو مکمل طور پر بند کر دیا جائے تب بھی جو کاربن پہلے ہمارے ماحول میں ہے اس کے اثرات کافی سالوں تک…
سال 2010 یا 2022، کس سیلاب نے کتنی زیادہ تباہی مچائی؟
’میری عمر 86 برس ہو گئی ہے میں نے اپنی زندگی میں اتنا پانی کبھی نہیں دیکھا۔ یہ سیلاب نہیں تھا اور نہ بارش کا پانی کا تھا۔ یہ آفت تھی یا عذاب تھا جو ہم پر آیا ورنہ سیلاب کا پانی دوسری یا تیسری منزل تک کب جاتا ہے؟‘ سنہ 2010 کے سیلاب کے…
نینسی پلوسی کے دورے کے بعد امریکی جنگی جہازوں کی تائیوان کی سمندری حدود میں سرگرمیاں
غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی خبر کے مطابق امریکی بحری جنگی جہازوں کا گزرنا امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے تائیوان کے دورے کے بعد اس طرح کا پہلا اقدام ہے، جبکہ ان کے دورے نے چین کو مشتعل کردیا تھا جو تائیوان کو اپنی…
کیا روز مرہ زندگی میں شور واقعی آپ کے دل کی صحت کو متاثر کر سکتا ہے؟
سنہ 2011 میں جرمنی کے مصروف ترین فرینکفرٹ ائیرپورٹ کے چوتھے رن وے کا افتتاح کیا گیا۔ اس نئے رن وے کے خلاف کافی بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے ہوئے جو سالوں تک جاری رہے۔ افتتاح کے ایک سال بعد مظاہرین میں سے ایک نے خبر رساں ادارے روئٹرز سے بات کرتے ہوئے کہا،…
مہذب کھیل سمجھے جانےوالے گالف کی سیاہ تاریخ
کھیلوں کی دنیا میں گولف کے ایک مہنگا اور اسٹائلش کھیل مانا جاتا ہےاور اس کو کھیلنےوالےنہایت مہذب تصور کیے جاتے ہیں لیکن حال ہی میں ایک نمائش میں پیش کی جانے والی یادداشتوں کے مطابق اس کھیل کی سیاہ تاریخ کا تعلق نوآبادیاتی (Colonial) استحصال سے جڑتا ہے۔…