پاکستان بھارت کرکٹ کے چند یادگار واقعات
یہ جنوری سنہ 1999 کی بات ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم بھارت کے دورے پر پہنچنے والی تھی لیکن اس سے پہلے ہی شیوسینا کی طرف سے پاکستانی ٹیم کے خلاف فضا قائم ہو چکی تھی کہ اسے کھیلنے نہیں دیا جائے گا اسی مہم کے تحت شیوسینا کے کارکنوں نے رات کی تاریکی میں…
سترہ سالہ نوجوان تنہا دنیا کا سفر کرنے والا کم عمر فرد بن گیا
برطانوی نژاد بیلجیئم کا نوجوان پانچ ماہ تک دنیا بھر میں تنہا سفر کرنے کے بعد یہ اعزاز حاصل کرنے والا سب سے کم عمر شخص بن گیا ہے نوجوان نے پانچ ماہ کے دوران مون سون بارشوں اور شدید گرمی جیسے سخت حالات کا سامنا کیا غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ…
اب دور دراز علاقوں میں بھی فون کام کر سکے گا، اسپیس ایکس اور ٹی موبائل میں معاہدہ
اب دنیا کے دور دراز علاقوں اور صحراؤں میں بھی موبائل فون کی کالز ملائی جا سکیں گی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ایلون مسک کے اسپیس ایکس سیٹلائٹس اگلے سال سے سیل ٹاورز کی پہنچ سے باہر انتہائی دور دراز مقامات پر بھی سروس تک رسائی فراہم کرنے کے لیے…
دنیا کا واحد کیس: ایک شخص میں ایک ساتھ منکی پاکس، کرونا اور ایچ آئی وی انفیکشنز کی تصدیق!
طبی ماہرین نے ایک شخص میں ایک ہی وقت میں ایک ساتھ منکی پاکس، کووڈ 19 اور ایچ آئی وی کے مثبت ٹیسٹ کی تصدیق کی ہے، جو رپورٹ ہونے والا اپنی نوعیت کا پہلا منفرد کیس ہے یہ تمام امراض اٹلی کے شہری چھتیس سالہ مرد میں پائے گئے، جن کو تھکاوٹ، بخار، اور…
”سوچ سکنے والا مواد بنا لیا“ سائنسدانوں کا دعویٰ
سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا مواد تیار کیا ہے جو ’سوچنے‘ کے قابل ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے اس تحقیق کی تفصیلات پر مشتمل ایک مطالعہ بدھ کو سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہوا پین اسٹیٹ یونیورسٹی اور امریکی فضائیہ کے محققین نے میکانیکی معلومات…
سندھ اور بلوچستان میں 1961ع کے بعد رواں سال سب سے زیادہ بارشیں ریکارڈ
سندھ اور بلوچستان میں رواں سال چھ عشروں کے سب سے زیادہ تباہ کن مون سون اسپیلز کے دوران 1961ع کے بعد سب سے زیادہ بارشیں ریکارڈ کی گئیں معمول سے زیادہ بارشوں کی یہ شرح سندھ میں 522 فیصد اور بلوچستان میں 469 فیصد زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے سندھ کے نوشہرو فیروز…
دنیا بھر پر منڈلاتا قحط کا خطرہ سر پر آن پہنچا ہے، ورلڈ فوڈ پروگرام
ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر پر منڈلاتا قحط کا خطرہ سر پر آن پہنچا ہے اور صرف تین برسوں میں دنیا میں شدید غذائی قلت کے شکار افراد کی تعداد دگنی ہو گئی ہے برطانوی خبر رساں ادارے نے ڈبلیو ایف پی کے علاقائی ڈائریکٹر کورین…
صدر جو بائیڈن کی بیٹی کی چوری شدہ ذاتی ڈائری چالیس ہزار ڈالر میں فروخت
امریکی صدر جو بائیڈن کی بیٹی ایشلے بائیڈن کی ذاتی ڈائری چرانے اور بیچنے والے دو افراد کو پانچ پانچ برس قید کی سزا سنائی گئی ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سال 2020ع میں صدارتی مہم کے دوران ایشلے بائیڈن کی ڈائری چوری کرنے والوں نے اسے چالیس ہزار…