سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لئے حکومت کا عالمی سطح پر اپیل کا فیصلہ
پاکستان بھر میں بڑے پیمانے پر سیلاب کی تباہ کاریوں کی وجہ سے حکومت نے سیلاب متاثرین کی امداد اور تباہ شدہ انفرااسٹرکچر کی بحالی کے سلسلے میں درکار فنڈز کے لیے عالمی سطح پر اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ فیصلہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)…
امریکہ: نینسی پیلوسی کے شوہر کو پانچ روز کی جیل کی سزا
امریکی پارلیمان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے شوہر کو شراب پی کر گاڑی جلانے کے جرم میں پانچ دن کی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 82 سالہ کاروباری شخصیت کو 6,800 ڈالر کے جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے واضح رہے کہ امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی…
ٹرمپ کی رہائش گاہ سے سات سو خفیہ دستاویزات برآمد ہونے کا انکشاف
امریکی نیشنل آرکائیوز نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلوریڈا والے گھر سے رواں ماہ ایف بی آئی کے ایجنٹوں کے قبضے میں لیے گئے مواد کے علاوہ سات سو صفحات سے زیادہ خفیہ دستاویزات دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے یہ انکشافات مئی میں لکھے گئے خط میں سامنے آئے، جو ریکارڈ…
آشفتہ سر
وہ مجھے کچہری میں اکثر و بیشتر نظر آتا تھا۔ گو اس کا لباس صاف ستھرا ہوتا مگر ان کی خستگی و بوسیدگی چھپائے نہ چھپتی عموماً وہ خاکی پینٹ پر سبز دھاری یا نیلی چیک کی قمیص پہنا کرتا تھا۔ جمعہ کے دن البتہ وہ کم ہی نظر آتا تھا، جو اگر کسی جمعہ…
ڈپریشن کی دواؤں میں ایسے مسئلے، جن سے پوری دنیا متاثر ہوئی
1960ع کے آس پاس دو ایسی غلطیاں میڈیکل سائنس سے ہوئیں جن میں سے ایک کا تو پھر بھی کچھ عرصے میں پتہ چل گیا، دوسری ابھی پچھلے ہفتے دریافت ہوئی ہے، لیکن ان دونوں کا خمیازہ لاکھوں انسانوں کو بھگتنا پڑا اصل میں سائنس کی ہر بات پر ہم لوگ آنکھیں بند کر کے…
کشمیر کی کتر کانٹ چھانٹ جاری و ساری ہے
گذرے بدھ وار مقبوضہ جموں و کشمیر کے الیکشن کمشنر ہردیش کمار نے ریاست کا مسلم اکثریتی تشخص مرحلہ وار مٹانے کے تین برس سے جاری ہندوتوائی منصوبے کے تھیلے سے ایک اور بلی یہ کہہ کے چھوڑ دی کہ اگلے برس کے آغاز میں ہونے والے ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں وہ…
صابن کھانے والی آٹزم سے متاثرہ لڑکی جو غیر معمولی ذہانت کی مالک ہے
بیس برس کی ریچل سبینو کا تعلق برازیل سے ہے، انہوں نے عام بچوں کے برعکس اپنے بچپن کا زیادہ وقت یہ سمجھنے میں گزار دیا کہ وہ دوسروں سے مختلف کیوں ہیں ریچل سبینو اپنے بچپن میں بہت زیادہ روتی تھیں۔ ان کی والدہ کے مطابق ریچل کو غیر معمولی بے چینی سی رہتی…
زمین کا وہ خطہ، جہاں آسمان پر آدھی رات کو سورج چمکتا ہے
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اگر سورج کبھی غروب نہ ہوتا اور کبھی بھی اندھیرا نہ ہوتا، تو کیا ہوتا؟ کتنا عجیب سا خیال ہے نا؟ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ شمالی یورپ کے کچھ حصوں میں لوگوں کو ایسا سوچنے اور تصور کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی کہ چوبیس گھنٹے سورج…