’وعدے پورے نہیں کیے‘ بھارتی کسان رکاوٹیں توڑتے ہوئے دہلی میں داخل
بھارت میں کسانوں نے ایک بار پھر احتجاج شروع کر دیا ہے اور رکاوٹیں توڑتے ہوئے دارالحکومت دہلی میں داخل ہو گئے ہیں اس موقع پر کسانوں نے حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی اور کہا ”ہمارے ساتھ کیے گئے وعدے پورے نہیں کیے جا رہے“ برطانوی خبررساں ادارے روئٹرز کے…
فیصل آباد میں رکشہ ڈرائیور کو ’جلانے‘ کا واقعہ، معاملہ کیا ہے؟
صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں مبینہ طور پر ایک رکشہ ڈرائیور کو جھگڑے کے دوران آگ لگا کر قتل کیا گیا ہے۔ واضح رہے یہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا آبائی شہر بھی ہے تھانہ سٹی میں درج ایف آئی آر کے مطابق رکشہ ڈرائیور عبدالجبار جب سلینڈر میں ایل…
آسمان پر نظر آنے والے فائر بال کی حقیقت کیا ہے؟
سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی میں ماہر فلکیات ملھم ہندی نے آسمان پر نظر آنے والے ’فائر بال‘ کی حقیقت واضح کی ہے العربیہ نیٹ کے مطابق سعودی صوبے حائل اور القصیم کے درمیان آسمان پر ’فائر بال‘ کے منظر نے سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع کردی تھی۔…
قطر فٹبال ورلڈ کپ: کی سیکیورٹی پاکستانی فوج سنبھالے گی
پاکستان نے رواں سال قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں سکیورٹی کے لیے ’پاکستانی فوج کی فراہمی‘ کی منظوری دے دی ہے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پیر کو خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ وفاقی کابینہ نے مجوزہ معاہدے کی منظوری دے دی ہے، جو پاکستان…
عمران خان کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ، ”یہ ہمارا معاملہ نہیں“ امریکا
سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف دہشت گردی کے مقدمے کو ’پاکستان کا قانونی اور عدالتی معاملہ‘ قرار دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے اس پر رد عمل دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے ”اس معاملے کا براہ راست امریکا سے تعلق…
حیدرآباد کے تمام اضلاع اور کراچی کے ضلع ملیر میں بلدیاتی انتخابات ملتوی
الیکشن کمیشن نے حیدرآباد کے سارے اضلاع اور کراچی کے ایک ضلع ملیر میں ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے ہیں ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حیدرآباد ڈویژن کے سارے اضلاع اور کراچی کے ایک ضلع ملیر میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ…
کھانے میں صرف ایک گرام نمک کم کرنے سے بھی طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں
لندن: ہم جانتے ہیں کہ نمک کی غیر معمولی مقدار بلڈ پریشر، دل کے امراض اور فالج کی وجہ بنتی ہے۔ لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ کھانے میں نمک کی ایک گرام مقدار بھی کم کرکے بہت سے امراض سے بچا جا سکتا ہے۔ یہ سروے چین سے آیا ہے جہاں اوسطاً ایک شخص…
پاکستانی فلم ’ملاقات‘ آسکر ایوارڈز کیلئے منتخب کرلی گئی
مشہور پاکستانی فلم ساز سیماب گل کی مختصر فلم ’ملاقات سینڈسٹورم‘ ہالی شارٹس فلم فیسٹیول کے زریعے آسکر ایوارڈز کیلئے منتخب ہوگئی فلم ملاقات نے11 اگست سے 20 اگست تک جاری رہنے والے ہالی شارٹس فلم 2022 کی بہترین مختصر فلموں کی کیٹیگری میں’بیسٹ لائیو ایکشن…