کبھی خشک سالی سے زندگی اجیرن، تو کبھی سیلاب کا عذاب
مظہر حسین کا تعلق پنجاب کے ضلع راجن پور کی یونین کونسل محمد پور دیوان سے ہے۔ ان کا کہنا ہے ”بارشیں ہوں یا نہ ہوں دونوں حالات میں ہمارے لیے مصیبت ہی مصیبت ہے۔ ہر دو، تین سال بعد ہمارے راجن پور کے علاقے سیلابی پانی سے متاثر ہوتے ہیں۔ اس سال تو لگتا…
صحافی اور ’عوامی مورخ‘ اختر بلوچ انتقال کر گئے
اپنی موٹر سائیکل پر ’عام آدمی‘ کی پلیٹ لگا کر گھومنے والے کراچی کے سینیئر صحافی، کئی کتابوں کے مصنف، بلاگر، استاد اور سماجی رہنما اختر بلوچ چون سال کی عمر میں انتقال کر گئے اختر بلوچ کے بھانجے نوید بلوچ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گذشتہ…
”لاشوں کا دریا“ سکھر بیراج سے مزید 4 لاشیں برآمد، مجموعی تعداد 19 ہوگئی
ملک بھر میں ہونے والی موسلادھار بارشوں کے بعد سکھر بیراج سے لاشیں ملنے کا سلسلہ نہ رک سکا، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید چار افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جس کے بعد چار روز میں ملنے والی لاشوں کی تعداد انیس ہوگئی ہے، جب کہ کچھ ذرائع یہ تعداد تیئیس…
بے قابو چینی راکٹ بحر ہند میں گر گیا، ناسا کی شدید تنقید
امریکی خلائی ادارے ناسا نے ہفتے کو بحر ہند کے اوپر چین کے بے قابو راکٹ کے گرنے کے واقعے پر تنقید کی ہے بے قابو چینی راکٹ ’لانگ مارچ‘ کا مرکزی حصہ ہفتے کے روز بحر ہند کے اوپر گر کر تباہ ہوگیا تھا اکیس ٹن وزنی لانگ مارچ بی فائیو بوسٹر 24 جولائی…
یمنی جنگ شہد کی مکھیاں بھی نگل گئی
یمن میں شہد کی پیداوار کا کاروبارہ انتہائی منافع بخش ہوا کرتا تھا، لیکن برسوں سے جاری جنگ نے اس کاروبار سے جڑے لوگوں کو بھی شدید متاثر کیا ہے محمد سیف کسی دور میں شہد کی پیدوار کا منافع بخش کاروبار کیا کرتے تھے، مگر جنگ اور ماحولیاتی تبدیلیوں نے سیف سے…
گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد سرمایہ دار کیسے منافع بٹور رہے ہیں؟
ملک میں اس وقت سیاسی اور معاشی بحرانوںںکی لپیٹ میں ہے جبکہ آٹو اسمبلرز گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر کے اس صورتحال سے پوری طرح فائدہ اٹھانے میں مصروف ہیں انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) وہ تیسری کمپنی بن گئی ہے، جس نے روپے کی قدر میں کمی، خام مال کی قیمتوں…
زیارت آپریشن میں ’مارے جانے‘ والے شخص کی پریس کانفرنس
گزشتہ روز زیارت آپریشن میں ’مارے جانے والے‘ شخص نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ وہ زندہ ہیں بلوچستان میں زیارت آپریشن میں ہلاک ہونے والے نو افراد میں سے جس شخص کو انجنیئر ظہیر احمد کے طور پر شناخت کیا گیا تھا، وہ…
مہنگائی نے عوام سے دو وقت کی روٹی بھی چھین لی۔۔
پچاس سالہ رضیہ کراچی کے علاقے داؤد گوٹھ کی رہائشی ہیں۔ وہ گھروں میں صفائی اور برتن مانجھنے کا کام کرتی ہیں اور بمشکل دس سے بارہ ہزار روپے کماتی ہیں۔ ان کے چھ بچے ہیں جن میں چار بیٹیاں اور دو بیٹے ہیں۔ پانچ سال پہلے ان کے شوہر کی وفات ہو گئی تھی…