غزوۂ ہند یا ہندوؤں کا قتلِ عام ہمارا ایجنڈا نہیں: پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے رہنما کا انٹرویو
پاپولر فرنٹ آف انڈیا یا پی ایف آئی کے جنرل سکریٹری انیس احمد نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ان کی تنظیم ”حکومت کی مسلم مخالف پالیسیوں کی پُرزور مخالفت کرتی رہی ہے اور مسلمانوں میں اپنے آئینی حقوق کا مطالبہ کرنے کے…
ایک خوراک والی ریبیز ویکسین کے حوصلہ افزاء نتائج
ایک تحقیق کے ابتدائی نتائج کے مطابق ایک خوراک والی ریبیز کی نئی ویکسین ریبیز بیماری کے خلاف تحفظ میں مؤثر پائی گئی ہے، پہلے مرحلے کے کلینیکل ٹرائلز کے نتائج کے مطابق یہ ویکسین محفوظ ہے اس نئی ویکسین کا مقصد موجودہ ریبیز کی ویکسین کو درپیش مسائل کا حل ہے،…
بارشوں سے بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں تباہی، انتظامیہ کیا کر رہی ہے؟
بلوچستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ درجنوں ہلاکتوں کے ساتھ ساتھ ہزاروں افراد بے گھر اور مویشی سیلاب برد ہو چکے ہیں۔ سوشل میڈیا پر احتجاج اور شدید نکتہ چینی کے بعد آج بالآخر ملکی وزیر اعظم نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے بلوچستان میں…
ناراض بلوچوں کا اسلحے کے زور پر کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا: حکومت
حکومت بلوچستان کی ترجمان فرح عظیم شاہ نے کہا کہ صوبے میں ہونے والے حالیہ بد امنی کے واقعے میں سکیورٹی فورسز کے افراد پر حملہ ہوا اور اس کے بعد اس کو لاپتہ افراد کے مسئلے سے منسلک کیا گیا اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ زیارت میں…
پی ٹی آئی کے 125 میں سے 11 استعفوں کی قبولیت پر حکمراں اتحاد کی عجیب منطق
پاکستان میں حکمراں اتحاد میں شامل سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے پاکستان تحریک انصاف کے گیارہ اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کی عجیب منطق بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان نشستوں پر پی ٹی آئی کی کم ووٹوں سے جیت ہے، جو کہ ضمنی انتخاب میں شکست میں تبدیل ہو…
منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ فردجرم کے لئے طلب
اسپیشل سینٹرل کورٹ کے جج اعجاز اعوان نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز پیش نہ ہوئے۔ وکیل نے کہا کہ حمزہ شہباز کی کمر میں شدید درد ہے، شہبازشریف خراب موسم کی وجہ سے نہیں آسکے اور بذریعہ سڑک ڈاکٹر نے سفر کرنے سے منع…
جاپان میں گرمی سے بچانے والی، پانی کی جیلی مقبول
ٹوکیو: گرمی کی حالیہ لہر نے اس وقت دنیا کے کئی ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور جاپانیوں نے حدت کے توڑ کے طور پر ’پانی کی جیلی‘ بنائی ہے جو بوتلوں میں بند ہوکر فروخت کی جارہی ہے اور تیزی سے مقبول ہورہی ہے۔ واٹرجیلی کو سرد کرے چمچے سے کھایا…
عالمی بینک نے دیوالیہ سری لنکا کے لیے نئی فنڈنگ سے انکار کر دیا
کولمبو: ورلڈ بینک نے جمعہ کے روز کہا کہ وہ سری لنکا کو اس وقت تک نئی فنڈنگ کی پیشکش نہیں کرے گا جب تک کہ دیوالیہ ہونے والے جزیرے والے ملک اپنی تباہ حال معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے "گہری ساختی اصلاحات” نہیں کرتے سری لنکا غیر معمولی بدحالی کا…