وزیراعظم شہباز شریف کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ ایک بار پھر ملتوی
وزیراعظم شہباز شریف نے طے شدہ شیڈول کے مطابق سندھ، بلوچستان، پنجاب سمیت بارش اور سیلاب سے متاثرہ دیگر علاقوں کا دورہ کرنا تھا، تاہم اُن کی روانگی ایک بار پھر موسم کی شدید خرابی کے سبب مؤخر ہوگئی۔ وزیراعظم نے سیلاب متاثرین سے ملاقات کے علاوہ ریسکیو اور…
موذیل (افسانہ)
ترلوچن نے پہلی مرتبہ۔۔۔ چار برسوں میں پہلی مرتبہ رات کو آسمان دیکھا تھا اور وہ بھی اس لیے کہ اس کی طبیعت سخت گھبرائی ہوئی تھی اور وہ محض کھلی ہوا میں کچھ دیر سوچنے کے لیے اڈوانی چیمبرزکے ٹیرس پر چلا آیا تھا آسمان بالکل صاف تھا۔ بادلوں سے بے نیاز، بہت بڑے…
ہمارے اندر لاتعداد قبریں موجود ہیں
عظیم فلسفی بادشاہ Marcus Aurelius کی کتاب “Meditations” کو سابق چائنیزپرائم منسٹر Wen Jiabao نے سو مرتبہ پڑھا، ہیری پارٹر کی لکھاری جے کے رولنگ اس کتاب کو اپنی انسپریشن، سابق امریکی صدر تھیور ڈور روز ویلٹ اپنا رہنما، فوراسٹار امریکی جرنیل جیمز میٹس اسے…
آپ کو ہیلی کاپٹر کیوں دیں؟
ملک میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ ایک بچی کی تصویر نے سب کو غمزدہ کردیا ہے جو سیلاب کے پانی میں بہتی ہوئی جاں بحق ہوئی۔ وہ دل خراش مناظر یاد آئے جب ایک شامی بچے کی ساحلِ سمندر پر پڑی لاش نے پوری دنیا کو جھنجھوڑ دیا تھا۔ اس تصویر کے بعد…
سیلابی پانی میں ڈوبنے والی بچی کی دل دہلا دینے والی تصویر۔۔ تعلق کس علاقے سے ہے؟
تا حدِ نگاہ پھیلا ہوا مٹیالا سیلابی پانی دیکھنے والے پر دہشت طاری کر دیتا ہے، ایسے میں اگر اس پانی میں کوئی لاش نظر آجائے اور وہ بھی کسی معصوم بچے کی۔۔۔ تو یہ منظر کسی بھی ذی احساس انسان کا دل دہلا دیتا ہے بدھ کو سوشل ٹائم لائنز پر ایسا ہی ایک…
آئی ایم ایف پیکج میں دیر۔۔ جنرل قمر باجوہ کا امریکی حکام سے رابطہ
پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو قرضے کی قسط ملنے میں دیر ہونے پر امریکی حکام سے رابطہ کیا ہے کہ یہ قسط جلد جاری کروانے میں امریکہ اپنا کردار ادا کرے تفصیلات کے مطابق اردو نیوز میں شائع ایک رپورٹ میں…
ڈالر 250 روپے کی ریکارڈ سطح پر، بھارتی روپیہ تگڑا ہوگیا
ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قلت کے باعث ریٹ 250 روپے تک کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر آگیا ہے ایسے میں جب ایک طرف پاکستان میں روپے کی قدر روز بروز گھٹتی جا رہی ہے اور ڈالر اونچی اڑان بھر رہا ہے وہیں…
گلیشیر پگھلنے سے سوئٹزرلینڈ اور اٹلی کے درمیان سرحد تبدیل
یورپ کے الپس پہاڑی سلسلے میں گلیشیر پگھلنے کی وجہ سے سوئٹزرلینڈ کے ساتھ اٹلی کی سرحد منتقل ہونے سے ملک کے پہاڑی علاقے میں بنے ایک ہوٹل کا مقام متنازع ہو گیا ہے تفصیلات کے مطابق جنوبی سوئٹزرلینڈ کے شہر والیس کی میونسپلٹی زرمت کے جنوب میں واقع تھیوڈل…