میرا کام، میری عبادت، میرے کرتوت
ہمارے بچپن سے پہلے پاکستان میں ایک مشہور فلم بنی تھی، وہ فلم تو نہیں دیکھی لیکن اُس کا ایک ڈائیلاگ ہمیں سُنایا جاتا تھا کہ ایک چور چوری کرنے کے لیے کسی کے گھر میں گُھستا ہے، واردات کے دوران کہیں قریب سے آذان کی آواز آتی ہے، چور وہیں پر مصلیٰ بچھا کر…
جب ساحر لدھیانوی نے یش چوپڑہ کی مشکل آسان کی
’گیت کون لکھ رہا ہے؟‘ ساحر لدھیانوی نے یش چوپڑہ سے دریافت کیا تو انہوں نے بتایا کہ بجٹ ہی اتنا نہیں کہ کسی بڑے نغمہ نگار سے رابطہ کیا جائے۔ فی الحال تلاش جاری ہے‘ یش چوپڑہ کے اس جواب کے بعد ساحرلدھیانوی گہری سوچ میں ڈوب گئے نغمہ نگار ساحر لدھیانوی اور یش…
”اپنا ایڈوانس واپس لے لو“ کیا پاکستان میں ٹویوٹا اور سوزوکی کے پروڈکشن پلانٹس بند ہو رہے ہیں؟
پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے والی دو بڑی کمپنیوں ٹویوٹا اور سوزوکی نے خام مال کی عدم دستیابی کے پیش نظر آئندہ ماہ سے اپنے پلانٹس جزوی طور پر بند کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے چند کمپنیوں کی جانب سے نئی گاڑیوں کی بکنگ بند کر دی گئی ہے جبکہ پہلے سے بُک کی…
ڈاکوؤں کا حملہ: مانسہرہ سے کشمیر پیدل ٹریکنگ کرنے والوں پر کیا بیتی؟
صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے تھانہ کاغان کی حدود میں ایک پانچ روزہ ٹریکنگ پروگرام پر محو سفر اسلام آباد سے روانہ ہونے والا چار رکنی گروپ ڈاکوؤں کے حملے کا نشانہ بنا، جس میں جہلم سے تعلق رکھنے والے ریٹائرڈ اسکول پرنسپل ہلاک ہو گئے گروپ میں شامل…
پشاور میں تین بچیوں کو ریپ کے بعد پراسرار طور پر قتل کرنے والا ملزم گرفتار
پاکستان میں صوبہ خیبر پختونخوا کی پولیس کے سربراہ معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ پشاور میں تین بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جمعرات کو پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ”بچیوں سے زیادتی کا کیس ہمارے لیے…
حکومتی مشیر کے دورہ واشنگٹن سے وزارتِ خارجہ کا اظہار لاتعلقی.. آخر قصہ کیا ہے؟
گزشتہ ہفتے حکومت کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی طارق فاطمی کو بظاہر ’معیشت کی بحالی کی کوششوں کے سلسلے میں‘ امریکا کا تعاون حاصل کرنے کے لیے امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ بھیجا گیا، لیکن حیران کن طور پر بعدازاں اسے ’نجی دورہ‘ قرار دیا گیا، جس سے…
صنعاء جیل میں ایران نواز حوثیوں کا مغوی ماڈل پر وحشیانہ تشدد
یمن میں ایران نواز حوثی باغیوں نے صنعاء میں مغوی ماڈل انتصار الحمادی کو جیل میں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے اور قید تنہائی میں رکھا ہے یاد رہے کہ یمن میں حوثیوں نے گزشتہ سال بیس سالہ یمنی ماڈل اور اداکارہ کو صنعاء میں ان کے دوست کے ہمراہ جاتے ہوئے…
ایئر بلیو حادثے کو بارہ سال گزر گئے۔۔ کیا تحقیقات ہوئیں؟
جیسے جیسے حادثے کا مقام قریب آ رہا تھا پیدل چلنا مشکل ہوتا گیا اور کچھ دیر بعد ہی دھویں، آگ اور وہاں بکھرے انسانی اعضا کے درمیان تھا۔ امدادی کارکنوں سے زیادہ جرائم سے نمٹنے کے لیے تربیت یافتہ پولیس اہلکار وہاں مسافروں کا سامان اور ان کی باقیات کو جمع…