کیا ’قاتل روبوٹس‘ پر پابندی لگ سکے گی؟
مستقبل میں قاتل روبوٹ جنگوں کا فیصلہ کر سکتے ہیں۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کا ادارہ ان کے استعمال کو قانون کے تحت لانا چاہتا ہے لیکن یوکرینی جنگ کی وجہ سے یہ مذاکرات بلا نتیجہ ختم ہونے جا رہے ہیں یہ ڈرون کسی پیزا ڈیلیوری کے لیے نہیں ہے بلکہ یہ دھماکہ خیز…
عالمی معیشت پر منڈلاتے سات خطرے کیا ہیں؟
حالیہ مہینوں میں دنیا کی معیشت مشکلات سے دوچار ہے، جس سے عالمی ترقی پر شدید اثرات مرتب ہوئے ہیں، اب عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے خبردار کیا ہے کہ صورتحال بدترین نہج پر پہنچ سکتی ہے آئی ایم کے مطابق ”عالمی شرح نمو گذشتہ پانچ دہائیوں کی کم ترین سطح…
سری لنکا کا معاشی بحران اور چائے کی صنعت میں اُبلتا طوفان
سری لنکا میں چائے کی صنعت ملک کے خوشحال ترین شعبوں میں سے ایک تھی، کیکن چائے کی پیداوار کی یہ منفعت بخش صنعت بھی ملک میں جاری بدترین اقتصادی بحران سے محفوظ نہیں رہ سکی اور اس کی برآمدات میں بڑے پیمانے پر کمی آئی ہے واضح رہے کہ سری لنکا گزشتہ تین ماہ…
کیچ کی بیگم جنگی کھجور: ’دنیا میں آٹھ سو ڈالر، کسان کو کچھ نہیں ملتا‘
بلوچستان کو قدرت نے نہ صرف خوبصورت ساحلی پٹی دی ہے، بلکہ قدرتی وسائل اور معدنیات سے بھی نوازا ہے۔ جہاں بلوچستان کے ساحل کا جغرافیہ ملکی دفاع کے لئے ناگزیر ہے وہیں اقتصادی لحاظ سے بھی یہ ساحلی علاقہ اہم ہے۔ اسی ساحل سے اعلیٰ کوالٹی کی مچھلی اور جھینگے…
”ریپ روکنا ہے تو گانجہ اور بھنگ کو فروغ دو“ بھارتی قانون ساز کے بیان پر نئی بحث چھڑ گئی
بھارت میں ریپ اور دیگر سنگین جرائم کے بڑھتے واقعات کو روکنے کے لیے گزشتہ روز بی جے پی کے ایک قانون ساز سابق ریاستی وزیر صحت نے ایک انوکھی لیکن متنازع تجویز پیش کی ہے۔ انہوں نے گانجہ اور بھنگ کو فروغ دینے کی وکالت کی ہے ایسے وقت میں جب بھارت میں ہر…
پاکستان کا ٹرک آرٹ اور کورین بینڈ بلٹرز کا گانا ’ہِٹ دی باس‘
کورین پاپ بینڈ بلٹزرز کی ایک نئی وڈیو رلیز ہوئی ہے، جس کے کئی حصے پاکستان کے شہر لاہور میں شوٹ کیے گئے ہیں۔ اس میں قدیم شہر کی بادشاہی مسجد اور فوڈ اسٹریٹ کے ساتھ ساتھ ٹرک آرٹ کو بھی دکھایا گیا ہے پاکستان کے ٹرک اپنے منفرد آرٹ اور اپنی ایک الگ پہچان…
زیارت آپریشن: ہلاکتوں کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا اعلان
حکومت بلوچستان نے متنازع زیارت آپریشن کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں صوبائی وزارت داخلہ نے بلوچستان ہائی کورٹ کو کمیشن کے قیام کے لیے باقاعدہ مراسلہ تحریر کر دیا ہے صوبائی حکومت کی جانب سے فراہم کردہ اطلاعات کے…
کراچی کے دو تعلیمی اداروں میں چین کی جانب سے ای کامرس اور ٹیکنالوجی کورس کا اجرا
چین کے تعاون سے کراچی کے دو سرکاری تعلیمی اداروں نے نوجوانوں میں چین جیسی کاروباری صلاحیت اور استعداد پیدا کرنے کے لیے ای کامرس سمیت مختلف کورسز جا اجراء کر دیا ہے آن لائن شروع کیے جانے والے ان کورسز میں ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ چینی اساتذہ اور کاروباری…