شدید بارشوں کے بعد کراچی میں سبزیوں کے بحران کا خطرہ، سبزی منڈی ذرائع
پاکستان کے مختلف علاقوں میں گذشتہ چند روز سے جاری مون سون کی شدید بارشوں کے بعد ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کی سبزی منڈی میں سبزیوں کی رسد انتہائی کم ہو گئی ہے، جس کی وجہ سے سبزیوں کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے بیوپاریوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے…
چین کا بے قابو راکٹ: زمین پرکہیں بھی گر سکتا ہے
اطلاعات ہیں کہ چین اپنے بے قابو ہو جانے والے راکٹ کو ٹریک کر رہا ہے، جس کے متعلق خدشہ ہے کہ وہ زمین پر کہیں بھی گر سکتا ہے چین نے کہا ہے کہ وہ اپنے ایک بے قابو راکٹ کو مانیٹر کر رہا ہے، جو مستقبل میں زمین پر گرے گا چینی وزارت…
بلوچستان: امداد کے منتظر سیلابی پانی میں محصور بلوچ دیہاتی اور مسافر
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے اوڑکی سے تعلق رکھنے والے خیر محمد بلوچ پیر کے روز 2 بجے سے اپنے خاندان کی خواتین اور بچوں سمیت سیلابی ریلے میں پھنسے ہوئے ہیں اور 48 گھنٹے سے زیادہ وقت گزر جانے کے باوجود تاحال امداد کے منتظر ہیں خیر محمد نے اپیل کرتے ہوئے…
زمبابوے نے مقامی کرنسی کی قدر میں کمی کے بعد سونے کے سکے متعارف کرا دیے
زمبابوے کے مرکزی بینک نے مقامی کرنسی کو کمزور کرنے والی بڑھتی ہوئی افراط زر پر قابو پانے کے لیے رواں ہفتے سونے کے سکے متعارف کرا دیے ہیں سینٹرل بینک کے گورنر جان منگوڈیا نے سکوں کی لانچ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ”ایک سکہ اٹھارہ سو سے زائد امریکی ڈالر میں…
کورونا چینی شہر وہان سے شروع ہوا، دو نئی تحقیقات
امریکا سمیت دیگر ممالک کے طبی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی دو نئی تحقیقات میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کورونا کا آغاز چینی شہر وہان سے ہی شروع ہوا دونوں تحقیقات میں واضح کیا گیا ہے کہ شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ کورونا وہان سے ہی شروع ہوا اور زیادہ تر…
آخری گجرا
اور پھر ہماری شادی ہو گئی۔ رضیہ میرے خوابوں کی شہزادی تھی۔ میں کیا اور میرے خواب کیا۔۔ لیکن خواب تو سبھی کے ہوتے ہیں اور خوابوں کی شہزادیاں بھی۔ میرے پاس تھا کیا اسے دینے کو؟ پھر بھی وہ خوش تھی کہ جو کچھ چھوڑ کر آ رہی تھی، وہ بھی کسی کو شہزادی…
بھارت میں مسلمانوں سے سلوک میں نسل پرستی کی بازگشت
اس سال نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پر (جو منڈیلا کی سالگرہ 18 جولائی کے روز منایا گیا) تاریخی تقریریں کی گئیں، جن میں ہماری جمہوریت پر ایسے حملے کے بارے میں خبردار کیا گیا جس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ تاہم ان میں کسی چیز کی کمی محسوس ہو رہی تھی، کسی بڑی چیز…
خوشی اندر ہے، باہر نہیں!
میرا ایک ہم عمر دوست تھا، پیشے سے کسان تھا۔ اس کا کہنا تھا کہ سخت گرمی کے دنوں میں بند کمرے کے اندر گرم گرم اور تیز چائے کا پیالہ ہو اور گھونٹ گھونٹ چائے پیوں اور ہر گھونٹ کے ساتھ اتنا ہی پسینہ بہتا رہے ،چائے ختم ہونے کے ساتھ جسم پسینے میں…