جولائی میں بارشوں سے پاکستان بھر میں ہلاکتیں، مزید بارشوں کی صورتحال کیا ہے؟
حالیہ بارشوں کے بعد اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑے شہر کراچی کے بعد بلوچستان کا ضلع لسبیلہ انتہائی متاثرہ علاقوں میں شامل ہے۔ اس سے قبل طوفانی بارشوں نے کوئٹہ میں تباہی مچائی تھی غیر سرکاری تنظیم وانگ بلوچستان کے سربراہ ضلع لسبیلہ کے…
پنجاب میں گورنر راج کی سمری پر کام شروع، رانا ثناءاللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے ”پنجاب میں گورنر راج کی سمری پر کام شروع کردیا ہے“ ساتھ ہی انہوں نے کہا ”اگر میرا پنجاب میں داخلہ بند ہوا تو یہ گورنر راج کا آغاز ہوگا“ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ آج اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کر…
ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم، پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ پنجاب قرار: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دیتے ہوئے، پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چوہدری پرویز الہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب قرار دے دیا ہے چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ کے کمرہ نمبر ایک میں…
محمد علی جناح پر قاتلانہ حملہ: جب رفیق صابر مزنگوی نے بانیِ پاکستان کو جان سے مارنے کی کوشش کی
26 جولائی 1943 کی دوپہر محمد علی جناح ممبئی میں ماؤنٹ پلیزنٹ روڈ پر اپنے گھر میں قائم آفس میں کام کر رہے تھے۔ ایک اجنبی شخص ان کے دفتر میں داخل ہوا اور ان کے سیکریٹری سید احمد سید یعقوب سے کہا کہ ’میں جناح سے ملنا چاہتا ہوں‘ سید یعقوب نے کہا ’جناح…
پاکستانی پاسپورٹ ٹکے سیر کیسے ہوا؟
جدید پاسپورٹ کی عمر محض سو برس ہے۔ جب پہلی عالمی جنگ کے نتیجے میں جنگ سے متاثر لاکھوں لوگوں کی نقلِ مکانی اور آبادکاری کا مسئلہ درپیش ہوا تو لیگ آف نیشنز کے انیس سو بیس کے ایک خصوصی اجلاس میں رکن ممالک نے اس مسئلے سے بخوبی نپٹنے کے لیے راہداری کے اجازت…
کراچی کی گوئن مسیحی برادری کا تہوار ’سان جاو‘ کیا ہے؟
لگ بھگ پون صدی کا عرصہ گزرنے کے باوجود بھی سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بسنے والے گوئن مسیحی اپنا روایتی تہوار نہیں بھولے، جس میں موسیقی، رقص، روایتی گوئن کھانوں کا اہتمام کیا جاتا ہے اور ساتھ ہی بارشوں کے لیے بھی دعا مانگی جاتی ہے قیام پاکستان سے پہلے…
ترکی گنجوں کے لیے پسندیدہ ملک کیوں بن گیا ہے؟
ترکی ان دنوں بالوں سے محروم افراد کے لیے آنکھوں کا تارا بنا ہوا ہے، اس کی وجہ یہ ہے وہ ان کے سر پر بالوں کا تاج رکھنے والا ایک اہم ملک بن چکا ہے جی ہاں، ترکی بالوں کی پیوند کاری میں دنیا کے صف اول کے ممالک میں سے ایک سمجھا جاتا…
بلوچستان: نوجوان نے سیلاب میں پھنسے افراد کو کیسے بچایا؟ وڈیو وائرل
بلوچستان کے ضلع لورالائی میں ایک بہادر نوجوان نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر سیلاب میں پھنسے ہوئے افراد کی جان بچا لی یہ واقعہ ہفتے کو لورالائی کے علاقے کس ڈیم کے قریب پیش آیا، جہاں موسلادھار بارشوں کے بعد آنے والے سیلابی ریلے میں ایک گاڑی پھنس گئی، جس میں…