پنجابی کے ’پنڈ‘ سے فارسی کے ’دیہات‘ تک
جسم میں سب سے بلند اور مقامِ فکر و نظر کا درجہ ’سر‘ کو حاصل ہے۔ سر ہی وہ جُزِ بدن ہے جس سے آنکھ، کان، ناک اور زبان منسلک ہیں، اسی امتیاز کے سبب ’سر‘ میں سُننے، سونگھنے، چکھنے، دیکھنے اور چُھونے جیسے کل حواس خمسہ یکجا موجود ہیں، جب کہ باقی جسم محض…
دریائی کٹاؤ نے کشتیوں پر بسا دیا، بنگلہ دیش کے ’مانتا لوگ‘ کی کہانی
دریا کے بہتے پانی کے کٹاؤ کے نتیجے میں شاہدہ بیگم کا گھرانا اپنی زمینیں پانی کے ہاتھوں کھو چکا ہے، اس بات کو اتنا عرصہ گزر چکا ہے کہ اب تو اس کنبے کے کسی فرد کو یہ یاد بھی نہیں رہا کہ وہ کبھی خشک زمین پر رہا کرتے تھے، اب تو پانی…
پیداواری لاگت بڑھنے سے چھوٹے کاشتکار زمین بیچنے پر مجبور
روز بہ روز بڑھتی مہنگائی سے جہاں پاکستان کے عام شہری بری طرح متاثر ہو رہے ہیں، وہیں کاشتکاروں کے لیے بھی مشکلات بڑھ گئی ہیں، حتیٰ کہ چھوٹے کاشت کار اپنا کھیتی باڑی کا آبائی پیشہ چھوڑ کر زمینیں بیچنے پر مجبور ہو رہے ہیں اور غیر فعال آمدنی پیدا کرنے کے نئے…
مقبوضہ کشمیر میں آباد پشتون کیا چاہتے ہیں؟
مقبوضہ کشمیر میں رہنے والے پشتونوں کے آباؤ اجداد کا تعلق پاکستان اور افغانستان سے ہے، جو برصغیر کی تقسیم اور بھارت اور پاکستان کے بننے سے پہلے یہاں آ بسے تھے مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر سے اسی کلومیٹر کے فاصلے پر جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے…
ڈینگی اور زیکا وائرس آپ کی بُو بدل دیتے ہیں
ڈینگی اور زیکا جیسی بیماریوں کا باعث بننے والے چند وائرس شکار بنانے کے بعد آپ کی بُو تبدیل کر دیتے ہیں تاکہ مچھر آپ کی جانب زیادہ راغب ہوں ایک تازہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ٹروپیکل بیماریوں کا باعث بننے والے ڈینگی اور زیکا جیسے وائرس اپنے شکار کی بُو…
پھٹے کپڑوں کو رفو کرنے کا حیرت انگیز جاپانی طریقہ
جاپان میں قیمتی لیکن پھٹ جانے والے کپڑوں کو رفو کرنے کا فن بہت پرانا ہے، جسے ’کاکیٹسوگی‘ کہا جاتا ہے، اس کے نتائج اتنے حیرت انگیز ہوتے ہیں کہ کسی ماہر کی آنکھ بھی انہیں نہیں دیکھ سکتی یہاں تک کہ کپڑا بالکل نیا دکھائی دیتا ہے اگرچہ تیز رفتار دور میں…
ممالیہ جانوروں کا نکتہ آغاز مل گیا۔۔!
سائنسدانوں نے ممالیہ جانوروں کے ارتقائی نقطہء آغاز کا پتا چلا لیا ہے۔ اس کے لیے جینے اور بلآخر ناپید ہو جانے والے جانوروں اور اُن کے قریبی جدّ کے کانوں پر تحقیق کی اور گرم خون کی وجوہات جاننے کی کوشش کی ممالیہ جانور گرم خون کے حامل ہوتے ہیں۔ سائنسدانوں…
حکومت نے پی ٹی آئی کی سابقہ حکومت کا نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کیوں ختم کیا؟
سندھ کے شہر کراچی کے میٹرول ایریا میں رہائش پذیر محمد احسان نے جب حکومت پاکستان کے گھروں کے منصوبے ’میرا پاکستان میرا گھر‘ کے لیے چند مہینے قبل درخواست دی تو بینک کی جانب سے انہیں کہا گیا کہ وہ جو گھر خریدنا چاہتے ہیں اس کے بارے میں بینک کو آگاہ کریں…