میانمار: جمہوریت نواز چار کارکنوں کو پھانسی دے دی گئی
میانمار میں سن اسی کی دہائی کے بعد موت کی سزا پر پہلی بار عمل درآمد ہوا ہے۔ سزائے موت پانے والوں پر ’دہشت گردانہ کارروائیوں‘ کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ان میں کارکن کیاو من یو اور ایک سابق قانون ساز بھی شامل ہیں میانمار کے سرکاری میڈیا نے 25 جولائی پیر کے…
شطرنج مقابلے میں روبوٹ نے اپنے حریف بچے کی انگلی توڑ دی
روس میں گزشتہ ہفتے منعقد شطرنج کے ایک مقابلے کے دوران ایک روبوٹ نے اپنے مد مقابل سات سالہ بچے کی انگلی توڑ دی۔ بچے کے والدین منتظمین پر کیس درج کرنے پر غور کر رہے ہیں تفصیلات کے مطابق روسی خبر رساں ایجنسی تاس نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ یہ حیران…
54 لاکھ ٹوئٹر صارفین کی چوری شدہ معلومات فروخت کےلیے پیش
ایک سائبر حملہ آور نے ٹوئٹر میں ایک کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 54 لاکھ ٹوئٹر اکاؤنٹس کے روابط کی تفصیلات تک رسائی حاصل کر لی حملے کی صورت میں سامنے آنے والے ڈیٹا میں وہ ٹوئٹر ہینڈلز شامل ہیں، جن سے فون نمبر اور ای میلز ایڈریس جُڑے ہیں۔ اس حملے میں ان…
کفن (اردو ادب سے منتخب شاہکار افسانہ)
جھونپڑے کے دروازے پر باپ اور بیٹا دونوں ایک بجھے ہوئے الاؤ کے سامنے خاموش بیٹھے ہوئے تھے اور اندر بیٹے کی نوجوان بیوی بدھیا دردِ زہ سے پچھاڑیں کھا رہی تھی اور رہ رہ کر اس کے منہ سے ایسی دلخراش صدا نکلتی تھی کہ دونوں کلیجہ تھام لیتے تھے۔ جاڑوں کی رات تھی،…
کوئٹہ دراصل جنوبی سوڈان کا شہر ہے
جنوبی سوڈان کے شہر کوئٹہ اور دیگر شہروں میں لاپتہ افراد کی ہلاکت کے خلاف قوم پرست جماعتوں اور تنظیموں کا سڑک پر احتجاج۔۔۔ اب کوئی نہ کوئی فٹاک سے یہ غلطی درست کرے گا کہ بھائی صاحب آپ تو ذمہ دار صحافی ہیں۔ کیا آپ کو یہ تک نہیں معلوم کہ کوئٹہ جنوبی سوڈان…
متحدہ عرب امارات میں نوکری کا حصول؟
میں دبئی کی مصروف ترین شاہراہ شیخ زید پر تھی، جب ایک بہت عزیز بھائی کی کال آئی۔ موبائل پر لوکیشن لگائی ہوئی تھی اور دورانِ ڈرائیونگ فون سننا نہ صرف جرم ہے بلکہ یہاں تو خطرناک ترین ہے۔ میں نے کال کاٹ دی۔ ایک لمحے کی تاخیر کے بغیر پھر کال آئی۔ میں نے…
فطرت کا انتقام: ماؤ زے تنگ کی ملک سے چڑیا ختم کرنے کی مہم کی چین کو بھاری قیمت چکانی پڑی!
ڈچ مؤرخ فرینک ڈیکوٹر نے اپنی کتاب ’ماؤ کے چین کا عظیم قحط‘ کا آغاز ایک چونکا دینے والے جملے سے کرتے ہوئے لکھا ”چین 1958ع اور 1962ع کے درمیان جہنم بن چکا تھا“ اس کتاب میں فرینک ڈیکوٹر نے چین کے اس دور کو بیان کیا ہے، جسے ’دی گریٹ لیپ فارورڈ‘ کہا جاتا…
تخت لاہور کی رسہ کشی، سوشل میڈیا ٹرینڈز کی جنگ میں سپریم کورٹ نشانے پر
صوبہ پنجاب میں اقتدار کی رسہ کشی جاری ہے اور یہ معمہ کئی ماہ سے حل نہیں ہو پا رہا، معاملہ ایک مرتبہ پھر سپریم کورٹ کے سامنے ہے اپریل میں بظاہر تحریک عدم اعتماد کے ذریعے عمران خان کی وزارت عظمیٰ سے معزولی، مداخلت اور سازش کی بحث سے لے کر اداروں کی جانب…