پاناما پیپرز کو لیک کرنے والا وسل بلوئر پہلی بار منظر عام پر آ گیا
برلن: دنیا بھر میں تہلکہ مچانے والے پاناما پیپرز کو لیک کرنے والا وسل بلوئر منظر عام پر آ گیا ہفتے کے روز جرمنی کے ڈیر اسپیگل نامی اشاعتی ادارے میں شائع ہونے والے انٹرویو میں دنیا بھر میں ٹیکس چوری اور دھوکہ دہی کا انکشاف کرنے والے ‘پاناما…
سری لنکا کے پچاسی سالہ کرکٹ جنونی ’انکل پرسی‘ چالیس سال سے ٹیم کا حوصلہ بڑھا رہے ہیں
کرکٹ کے جنون میں مبتلا سری لنکا کے بزرگ شہری پرسی ابی سیکرا اس وقت سے قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے تمام میچوں میں بطور تماشائی موجود رہے ہیں، جب سری لنکا نے 1982ع میں انگلینڈ کے خلاف اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا تھا اپنی ٹیم کے اس جنونی مداح کو ملک کے…
موسمیاتی تغیّر 2100ع تک تقریباً 30 فیصد جانداروں کو معدوم کردے گا، تحقیق
دنیا دن بہ دن چھوٹی سے چھوٹی ہوتی جارہی ہے، اور بہتر کے لیے نہیں، بلکہ بدتر کے لیے۔۔۔ متعدد سائنسی مطالعات سامنے آئے ہیں اور یہ تجویز کیا ہے کہ 2100 کے آخر تک، دنیا کی متعدد انواع سیارہ زمین سے ختم ہو جائیں گی، جس سے بنی نوع انسان کے لیے سب سے…
عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کو گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی قرار دے دیا
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے منکی پاکس کے پھیلاؤ کو گلوبل ہلیتھ ایمرجنسی قرار دے دیا ہے، جس کی وجہ دنیا میں اس نایاب وائرل انفیکشن کے بڑھتے ہوئے کیسز بتائے جا رہے ہیں۔ یہ فیصلہ اس وائرس پر ڈبلیو ایچ او کی ایمرجنسی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کے بعد لیا گیا…
امریکا: کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں شدید گرمی کی لہر سے پریشان لاکھوں شہریوں کو جنگلات میں آگ بھڑک اٹھنے کے بعد گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا سامنا کرنا پڑے گا خبر رساں ادارے ’اےایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ملک کے وسطی اور شمال مشرقی علاقوں کو درجہ حرارت میں شدید…
’یقین کریں! اندرا گاندھی، کنگنا رناوت کی طرح اداکاری کر رہی ہیں‘
بالی وڈ کی معروف اور اپنے متنازع بیانات کے باعث ہمیشہ تنازعات میں گھری رہنے والی اداکارہ کنگنا رناوت آج کل تنقید کی بجائے اپنی نئی فلم ’ایمرجنسی‘ کی وجہ سے تعریف کی ’زد‘ میں ہیں حال ہی میں فلم کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے، جس میں وہ بھغ کی واحد خاتون وزیراعظم…
موت سے ایک لمحہ قبل زندگی کا جنم، ٹرک نے حاملہ خاتون کو کچل دیا
شمالی بھارت میں ٹریفک حادثے کے دوران سڑک پر ہی پیدا ہونے والی بچی معجزانہ طور پر بچ گئی ہے۔ بچی کی ماں کو ٹرک نے کچل دیا اور وہ بیٹی کو جنم دینے کے محض چند منٹ بعد دم توڑ گئیں تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ بدھ کو ریاست اترپردیش کے فیروز آباد شہر…
ٹرین اسٹیشن سے چلی ہی نہیں، رات بھر سونے والے مسافروں پر انکشاف!
برطانیہ کی ’کیلیڈونین سلیپر ٹرین‘ میں رات بھر سونے کے بعد مسافر اس امید کے ساتھ اگلی صبح بیدار ہوئے کہ وہ 345 میل کا سفر طے کر کے اپنی منزل مقصود پر پہنچ گئے ہیں، لیکن وہ یہ جان کر حیران رہ گئے کہ ٹرین تو اسٹیشن سے چلی ہی نہیں اسکاٹ لینڈ سے…