ولیم شیکسپیئر کے شہر میں ایک خوبصورت دن
ادب شناس اور کتابوں سے دوستی رکھنے والوں سے تعلق ہونے کا بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ جب بھی ان سے ملیں تو کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ دوسرا آپ بہت سی دوسری خرافات سے بچ جاتے ہیں۔ برطانیہ کے شہر ڈربی میں رہنے ولے اپنے کشمیری بھائی ادب و علم دوست اور کتابوں…
کریلے گوشت کا بیانیہ
آپ کو یاد ہوگا شروع شروع میں جب اسمارٹ فون بازار میں آیا تھا تو اسے استعمال کرنا کافی مشکل لگتا تھا، اسی لیے کچھ لوگوں نے اسے مسترد کر دیا ،یہ لوگ اُن دنوں بہت فخریہ انداز میں کہتے تھے کہ بھئی ہمارے پاس تو سادہ سا فون ہے ، جس میں ’send‘ اور…
کیا زیارت آپریشن میں مارے جانے والے ’لاپتہ افراد‘ تھے؟
بلوچستان کے ضلع زیارت میں 12 جولائی کو لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو ان کے چچازاد بھائی سمیت اغوا کیا گیا، جس کی بعد میں ان کی لاشیں ملیں سکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کے طور پر علاقے میں آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے)…
صوبہ پنجاب میں امریکی خاتون کے ساتھ ریپ کا معاملہ
پنجاب کے جنوبی شہر ڈیرہ غازی خان کے تفریحی مقام فورٹ منرو میں ایک امریکی خاتون سے ہوٹل میں اجتماعی ریپ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے مقدمے کے مطابق اکیس سالہ ارابیلا ارپی (Arabela Urpi) کو راجن پور کے رہاشی ان کے دوست محمد مزمل اور محمد عابد نے فورٹ منرو کے…
رینا چبر ورما: جب نوے سالہ بھارتی خاتون کو ’ہوٹل سے نکالنے کا کہا گیا‘
’میں اس گلی میں اپنی سہیلوں کے ساتھ کھیلا کرتی تھی، یہاں میرا بچپن اور نوجوانی کا کچھ حصہ گزرا ہے، آج میں 72 سال بعد یہاں آکر بہت خوش ہوں۔‘ یہ الفاظ تھے نوے سالہ بھارتی خاتون رینا چبرورما کے، جنہیں برصغیر کی تقسیم کے بعد پہلی مرتبہ راولپنڈی کے جیل روڈ پر…
امام اور مقتدیوں کی الگ الگ رخ میں اٹھارہ سیکنڈ کی نماز۔۔ معاملہ کیا ہے؟
بھارت کے شہر لکھنؤ میں حال ہی میں کھولے گئے ایک مال میں چند افراد کی جانب سے ’نماز‘ ادا کرنے کی ایک وڈیو وائرل ہونے کے بعد انتہا پسند ہندوؤں نے ایک تنازع کھڑا کر دیا ہے، جس کے بعد مال کے مسلمان مالک کو یہ بیان جاری کرنا پڑا کہ ان ’نمازیوں‘ کے…
کُوڑے میں مودی اور وزیر اعلیٰ کی تصویریں، خاکروب برطرف!
شمالی بھارت کی ریاست اترپردیش میں ایک خاکروب کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے کیونکہ سرکاری حکام کو ان کی کوڑا ڈھونے والی ریڑھی میں وزیر اعظم نریندرمودی اور ریاستی وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی تصاویر ملیں تھیں یہ واقعہ ایسے موقع پر پیش آیا ہے، جب مودی…
”میں نے برطانوی فوج کی جانیں بچائیں، وہ میرے ساتھ کیا کر رہے ہیں؟“
برطانیہ نے ایک افغان شہری خاتون کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے ہوم آفس نے جس خاتون کو برطانیہ میں داخلے کی اجازت نہیں دی، وہ ایک ایسے افغان شہری کی بیوی ہے، جنہوں نے افغانستان میں برطانوی افواج کے ساتھ کام کیا اور ترجمان کے طور پر…