انگریزی یا اردو؟ ہم انگلش سے بھاگتے ہیں یا بدکتے ہیں؟
ہم لوگ انگریزی سے فل ٹائم بھاگتے ہیں اور اس میں ہمارا قصور بھی کوئی نہیں، ہم اردو میڈیم ہیں! جس بچے نے تیسری چوتھی میں وہ قاعدہ پڑھا ہو کہ سارہ خان از ٹال، ہادی از شارٹ یا اسی زمانے میں ’جونی جونی یس پاپا‘ منہ کھول کے سنی ہو، اسے کیسے پتہ لگ…
نیا معاشی نظام اور اسلامی سوشلزم
پاکستان میں مغربی سرمایہ داری نظام کے متبادل معاشی نظام کی بحث بہت پرانی ہے۔ اور یہ بات صرف بحث کی حد تک ہی محدود نہیں ہے، بلکہ تاریخ کے مختلف ادوار میں یہاں متبادل معاشی نظام کے نفاذ کی عملی کوشش بھی ہوتی رہی۔ اس باب میں نظام اسلام کے ناز سے لے کر…
مستونگ میں آلوچے بھی ماحولیاتی تبدیلی سے متاثر
ماحولیاتی تبدیلی نے جہاں پورے بلوچستان کو اپنی لپیٹ میں لیا وہیں ضلع مستونگ کا علاقہ مرو بھی اس تبدیلی سے شدید متاثر ہوا ہے مستونگ میں زیر زمین پانی کا لیول چھ سو فٹ تک گر جانے سے باغات خشک ہو رہے ہیں اور ان کی پیداواری صلاحیت متاثر ہو رہی ہے۔ مرو کے…
ریکوڈک منصوبے پر چودہ اگست سے کام کا آغاز
وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور بیرک گولڈ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو مارک برسٹو نے صوبے میں سونےاور تانبے کے ذخائر پر ریکوڈک منصوبے کے تحت کام کا آغاز 14 اگست سے کیے جانے کا اعلان کیا وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے بیرک گولڈ کمپنی کے چیف…
شیریں مزاری کے بیڈروم سے ‘وائس ریکارڈر’ برآمد ”ایجنسیاں قانون کے دائرے میں رہیں“
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما اور سابق سو وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی طرح ان کے بیڈروم سے آواز ریکارڈ کرنے والا آلہ برآمد ہوا ہے اسلام آباد میں سینیٹر شبلی فراز کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے…
عام انتخابات بارے حکومتی اتحادی جماعتوں کا اجلاس، ”عمران ایک آوارہ گرد ہے“ خواجہ سعد رفیق
حکومت اور اتحادی جماعتوں نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک میں انتخابات ’عمران خان کے دباؤ‘ پر نہیں بلکہ ’حکومتی اتحاد کے متفقہ فیصلے‘ کے تحت ہی ہوں گے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شکست کے بعد ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور کے لیے پی ڈی ایم اتحادی جماعتوں اور…
کیا بیٹے کے بعد ابا کی کرسی بھی خطرے میں ہے؟
صوبہ پنجاب میں بیس نشتوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے بعد پنجاب سے مسلم لیگ (ن) اور اتحادیوں کی حکومت کے خاتمے کی راہ تو ہموار ہو گئی ہے لیکن وفاق میں وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت بھی خطرے میں دکھائی دے رہی ہے تجزیہ نگاروں کے مطابق حکومت کے اتحادیوں کی…
یورپ میں ریکارڈ توڑ گرمی کی لہر جاری
مغربی یورپ میں شدید ہیٹ ویو کی وجہ سے پیر کو درجہ حرارت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے جس کی وجہ سے براعظم کا بیشتر حصہ جھلسا دینے والی دھوپ میں رہا اور جنگلات میں لگی خوفناک آگ میں اضافہ ہوا خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق برطانیہ میں مشرقی انگلینڈ کے شہر سفولک…