پاکستان کا نام کم عمر سپاہی بھرتی کرنے والے ممالک کی فہرست سے خارج
امریکا نے پاکستان کو کم عمر سپاہیوں کی بھرتی کی اجازت دینے والے ممالک کی فہرست (سی ایس پی اے) سے بھی نکال دیا ہے اس سے قبل امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک کی واچ لسٹ سے نکال کر ان ممالک کی فہرست میں…
موسم گرما میں سندھ کا مشہور فرحت بخش مشروب تھادل
گرمی کے موسم میں جب سورج کا پارہ چڑھتے ہی لُو لگنا شروع ہوتی ہے تو انسان تو انسان جانور، پرندے بھی اپنے اپنے آشیانے میں دبک کر بیٹھ جاتے ہیں۔ صبح سے رات گئے تک یوں لگتا ہے جیسے آدمی کسی آگ کی بھٹّی میں جل رہا ہو۔ سندھ کے دیہاتی علاقوں اور میدانوں…
پاکستان فٹبال: کیا کبھی بہتر دن بھی آئیں گے؟
30 جون کو پاکستان فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیڈریشن انٹرنیشنل ڈے فٹبال ایسوسی ایشن (فیفا) کا دوبارہ حصہ بن گیا ہے۔ ویسے تو پاکستان پر پندرہ ماہ قبل پابندی عائد کی گئی تھی لیکن یہ عرصہ پہلے ہی جاں بلب پاکستان فٹبال کے لیے بہت بھاری ثابت ہوا پاکستان فٹبال…
’جرنلزم فار کڈز‘: بچوں کے لیے میڈیا پلیٹ فارم چلانے والی بارہ سالہ صحافی
لاہور کی ضحواہ نور فاطمہ دو صحافیوں کی بیٹی ہیں۔ بارہ سال کی عمر میں ہی ضحواہ نے اپنا ایک ایسا پلٹ فارم متعارف کروایا ہے، جس میں وہ بچوں کے لیے صحافت کریں گی ضحواہ نور فاطمہ کہتی ہیں ”مجھے صحافت کا شوق کچھ اس طرح ہوا کہ میں نے اپنی چھٹی جماعت کے…
ہاتھی کے جین سے کینسر کا علاج ممکن: نئی تحقیق
ایک نئی سائنسی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہاتھیوں میں موجود ایک جین سے کینسر کا علاج ممکن ہے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ہاتھیوں کے جسم میں ٹیومر سے لڑنے والے پروٹینز کی ایک فوج موجود ہے، جو میوٹیٹڈ سیلز (کینسر کے خلیات) کو تباہ کر دیتے ہیں اس تحقیق سے…
نگلیریا کیا ہے، جس سے کراچی کے شہریوں کو بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی؟
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے مون سون سیزن کے دوران نگلیریا، جسے عام طور پر ’دماغ کھانے والا امیبا‘ کہا جاتا ہے، سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر جاری کی ہیں شہر کی میونسپل ایڈمنسٹریشن کے شعبہ صحت نے شہریوں کو آگاہ کیا کہ وہ اقدامات پر مکمل عمل درآمد کر کے…
بچے توجہ کی کمی کو تخلیقی صلاحیت سے پورا کرتے ہیں، تحقیق
جرمنی کے میکس پلینک اِنسٹیٹیوٹ میں بچوں پر کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بچوں کو کسی کام میں توجہ مرکوز کرنے میں مشکل پیش آتی ہے جبکہ کسی بھی کام کو آسان بنانے کے لیے پوشیدہ طریقہ کار ڈھونڈ نکالنے میں بچے بہت اچھے ہوتے ہیں بڑوں کی نسبت بچے…
باگمتی جب ہنستی ہے (افسانہ)
باگمتی جب ہنستی ہے تو علاقے کے لوگ روتے ہیں اس بار بھی باگمتی بارش میں کھلکھلا کر ہنس پڑی ہے اور لوگ رو پڑے ہیں۔ ہنستی ہوئی باگمتی مویشی اور جھونپڑیاں بہا لے گئی ہے، دور تک جل تھل ہے۔ دراصل یہ علاقہ دو طرف سے باگمتی کی بانہوں سے گھرا ہے ۔ ایک…