خون کی بیماری ’ہیموفیلیا‘ کے نئے طریقہ علاج کے حوصلہ افزا نتائج
برطانوی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے خون کی موروثی بیماری ’ہیموفیلیا‘ کے علاج کا نیا طریقہ تیار کرلیا ہے، جس کے ابتدائی ٹرائل کے حوصلہ افزا نتائج آئے ہیں طبی جریدے ’نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن‘ میں شائع رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برطانوی ماہرین کی…
بولی وڈ مافیا ہراساں کر رہی ہے، مرتے مرتے بچی، تنوشری دتہ
ماضی کی مقبول بولی وڈ اداکارہ تنوشری دتہ نے کہا ہے کہ انہیں ’جنسی ہراسانی‘ کے خلاف آواز اٹھائے جانے کے بعد نہ صرف بولی وڈ مافیا، بلکہ مہاراشٹر کے سیاستدان بھی ہراساں کر رہے ہیں تنوشری دتہ نے رواں ماہ جولائی کے آغاز سے انسٹاگرام پر پوسٹس میں دعویٰ کیا…
کراچی سمیت سندھ بھر میں طوفانی بارش، اربن فلڈنگ کی وارننگ جاری
محکمہ موسمیات نے جمعرات کو سندھ کے کئی اضلاع کے لیے ہفتے کے دن سے اربن فلڈنگ کی وارننگ جاری کی ہے کیونکہ جمعہ کی رات سے صوبے میں مون سون کے نئے مضبوط سلسلے کے صوبے میں داخل ہونے کا امکان ہے بارشوں کا یہ نظام 26 جولائی تک غالب رہنے کا امکان ہے،…
انقلابی مزاحمت کی علامت معراج محمد خان سے چند ملاقاتوں کا احوال
آج سیاست اور شرافت کے بڑے آدمی معراج محمد خان کی رحلت کا دن ہے۔ آپ کو دنیا سے رخصت ہوئے چھ برس بیت گئے ہیں۔ برِصغیر کی خاندانی شرافت کے اجلے کپڑے میں لپٹے مخلص، ایماندار اور حرص و حسد اور غرور سے پاک معراج محمد خان سیاست میں شرافت کا روشن مینار تھے۔…
آئیے کچھ دیر کے لیے سری لنکا کا چشمہ لگائیں!
سن دو ہزار سترہ میں سرکاری اسکولوں کو بسیں فراہم کرنے کی ایک تقریب تھی۔ سرکاری اسکول میں سب اچھا دکھانے کے لیے فوراً ایک باتھ روم کو اپ ڈیٹ کیا گیا اور بچیوں کو خاص طور پر دھلے ہوئے نئے یونیفارم پہننے کی تلقین کی گئی یہ نواز شریف حکومت کا دور تھا۔ مریم…
پولیس کی حُسنِ کارکردگی، سابق ملکہِ حُسن لاکھوں ڈالر کی شراب چوری کے الزام میں گرفتار
میکسیکو کی ایک سابق ملکہِ حسن اور ان کے ساتھی پر ایک ہسپانوی ریسٹورنٹ سے سترہ لاکھ ڈالرمالیت کی شراب چرانے کا الزام ہے۔ یہ دونوں پچھلے نو ماہ سے فرار تھے لیکن بالآخر کروشیا میں پکڑے گئے ہسپانوی میڈیا کے مطابق جن دونوں افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ان میں سے…
درہ آدم خیل: دوست کے ہاتھوں دوستوں کا قتل: ’وہ ایک دوسرے کے بغیر کھانا بھی نہیں کھاتے تھے‘
ان کی دوستی تو بہت مثالی تھی وہ ایک دوسرے کے بغیر کھانا بھی نہیں کھاتے تھے لیکن معلوم نہیں پھر اچانک ایسا کیا ہوا کہ ایک دوست نے تینوں دوستوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا یہ باتیں ان میں ایک دوست کے قریبی رشتہ دار نے بتائی ہیں لیکن انھوں نے نام…
موسمیاتی تبدیلی محض ایک لفظ نہیں، اس سے قومی سلامتی داؤ پر لگی ہے: امریکی صدر
موسمیاتی تبدیلی کے پیش نظر امریکی صدر جو بائیڈن نے ماحولیاتی آفات سے نمٹنے کی خاطر امریکی انفراسٹرکچر کی تعمیر میں مدد کے لیے دو ارب تیس کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری سمیت ایگزیکٹو اقدامات کا اعلان کیا ہے امریکی صدر نے ریاست میساچوسٹس میں کوئلے سے چلنے والے…