بدھ سے مون سون کا تیسرا سپیل، کن علاقوں میں زیادہ بارشیں؟
پاکستان میں محکمہ موسمیات نے بدھ سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے پیر کو کراچی کے چیف میٹریالوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ ’پاکستان میں بدھ سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ…
ڈالر 224 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا، ’فچ‘ نے بھی ریٹنگ منفی کر دی
سیاسی بےیقینی کے ماحول میں جہاں پاکستان میں روپے کی قدر میں کمی اور اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ نظر آ رہی ہے وہاں عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے بھی پاکستان کی ریٹنگ مستحکم سے منفی کر دی ہے منگل کو دنیا کی بڑی ریٹنگ ایجنسی کا فیصلہ سامنے آیا ہے جس میں کہا…
روس خطرناک ترین کارڈ کھیلنے والا ہے، جس کے لیے مغرب تیار نہیں!
چند ہفتے قبل امریکی بینک جے پی مورگن نے ایک ایسی خوفناک وارننگ دی تھی، جس نے کاروباری میڈیا کے علاوہ بمشکل ہی کہیں کوئی اور ہلچل پیدا کی اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر روس نے تیل کی برآمدات کو مکمل طور پر روک دیا تو عالمی معیشت کو اتنا بڑا جھٹکا…
آذربائیجان کو ’آگ کی سرزمین‘ کیوں کہا جاتا ہے؟
شکم کی آگ لیے پھر رہی ہے شہر بہ شہر، سگِ زمانہ ہیں، ہم کیا ہماری ہجرت کیا۔۔ شعر افتخار عارف کا ہے، اور اُن کے منفرد اسلوب کا ترجمان ہے۔ اس شعر میں ہماری دلچسپی لفظ ’آگ‘ سے ہے۔ ’ہوا، پانی اور مٹی‘ کے ساتھ ’آگ‘ کا شمار اُن چار عناصر میں کیا گیا…
اس ہفتے کی تصاویر
یہ تصویر حفیظ بلوچ نے بھیجی ہے، جو ملیر کے علاقے کاٹھور میں لی گئی ہے، جب دھرتی نے بارشوں کے بعد سبزے کی چادر اوڑھ لی ہے۔۔ بارشوں کے بعد یہ دھلا آسماں، یہ سبز چادر اوڑھے پاک زمیں، یہ پرندوں کی مستیاں اور خوشی سے ادہر ادہر گھاس چرتے مویشی ارض ملیر…
کبھی کبھی خواب یوں بھی پورے ہو جاتے ہیں۔۔۔
شارجہ سے بھارتی شہر حیدرآباد دکن جانے والے انڈیگو ایئر لائن کے جہاز کی پرواز دوران سفر فنی خرابی سے دوچار ہوئی، جس کی وجہ سے پائلٹ کو کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی کراچی ایئرپورٹ پر ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ہنگامی لینڈنگ کرنے والے بھارتی…
انٹربینک میں ڈالر 215 روپے سے تجاوز کر گیا، وجہ ’سیاسی غیریقینی‘ یا کچھ اور؟
انٹربینک میں روپے کی قدر میں 4.3 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد ڈالر 215.2 روپے کی ریکارڈ سطح سے تجاوز کر گیا ہے۔ ماہرین اس کی وجہ ملک کی ’سیاسی غیریقینی‘ کی صورتحال کو قرار دے رہے ہیں پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز کے ساتھ ہی کراچی انٹربینک…
پنجاب ضمنی انتخاب: بارہ جماعتوں اور ریاستی مشینری کے مقابل پی ٹی آئی کی فتح۔۔۔ وجہ کیا بنی؟
پنجاب اسمبلی کے 20 ارکان اسمبلی کے ڈی سیٹ ہونے کے بعد ان حلقوں میں ضمنی انتخابات کا اعلان ہوا تو تحریک انصاف نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب کا مطالبہ کر دیا۔ عدالتوں میں معاملہ زیر بحث آیا اور سپریم کورٹ پہنچ گیا جہاں عدالت نے 17 جولائی کو ہونے…