گوشت خور پچر پلانٹ چوری ہونے لگے، بقا کو خطرہ لاحق
ویسٹرن آسٹریلیا یونیورسٹی کے ماہرین نے کہا ہے کہ باقاعدہ دانتوں والے گوشت خور پچر پلانٹ کی بقا کو خطرات لاحق ہیں، جو دنیا میں پہلے ہی نایاب ہیں اسے البانی پچرپلانٹ کہا جاتا ہے، جو پوری دنیا میں صرف مغربی آسٹریلیا کے جنوبی ساحلی علاقوں میں پایا جاتا ہے…
ایران کی ارمیہ جھیل خشک ہونے پر مظاہرہ، متعدد گرفتار
ایران میں موجود مشرق وسطیٰ کی سب سے بڑی سمجھی جانے والی جھیل کے خشک ہونے پر احتجاج کرنے والے متعدد افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے اے ایف پی نیوز ایجنسی کے مطابق ایران کے سرکاری میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مظاہرین جھیل کے خشک ہونے پر احتجاج کرنے…
امریکہ: شاپنگ مال میں فائرنگ، حملہ آور سمیت چار ہلاک تین زخمی
امریکی ریاست انڈیانا کے شہر گرین ووڈ کے ایک شاپنگ مال میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے خبررساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق گرین ووڈ کے میئر مارک مائرز نے ایک بیان میں کہا کہ آج شام گرین ووڈ پارک مال میں فائرنگ ہوئی ہلاکتوں اور زخمیوں کی…
عمران خان کے سازش کے دعوے بہت پریشان کر رہے ہیں، امریکہ
پاکستان کے ساتھ دوبارہ ایک مضبوط شراکت داری استوار کرنے کی واشنگٹن کی خواہش اجاگر کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے ”سابق وزیراعظم عمران خان کے سازشی دعوے انتہائی پریشان کن ہیں“ اٹلانٹک سٹی، نیو جرسی میں پاکستانی معالجین کے کنونشن سے…
محکمہ ریلوے میں ‘غیرمصدقہ ملازمین’ کو 35 ارب روپے پینشن دینے کا انکشاف
منصوبہ بندی کمیشن کے تحت کام کرنے والے سرکاری تھنک ٹینک پاکستان انسٹی مٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پی آئی ڈی ای) نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان ریلوے کے ایک لاکھ پندرہ ہزار غیر تصدیق شدہ ریٹائرڈ ملازمین کو سالانہ پینشن کی مد میں پینتیس ارب روپے ادا کیے جا…
ہالا ناکہ: گرڈ اسٹیشن میں آتشزدگی، سندھ کے کئی علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے
ہالا ناکہ پر نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کے گرڈ اسٹیشن میں اتوار کی رات 160 ایم وی اے کے ٹرانسفارمر میں آگ لگنے سے زیریں سندھ کے کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) کے ترجمان نے بتایا کہ آگ 220 کےوی کے…
امر گل کی تین نثری نظمیں
جمہوری نظام کی بکری اور ہم ۔۔۔ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﮯ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺍﻣﯿﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﮔﻨﺠﮯ ﺳﺮ ﭘﺮ ﺟﮭﻮﭨﮯ ﻭﻋﺪﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﻮﮐﮭﻠﮯ ﻧﻌﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺍﻭﻟﮯ ﺑﺮﺳﻨﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﺱ ﺑﮯ ﻣﮩﺮ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺩﯾﺲ ﮐﮯ ﺟﻤﮩﻮﺭﯼ ﻧﻈﺎﻡ ﮐﯽ ﺑﮑﺮﯼ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﭼﻨﺪ ﻣﯿﻨﮕﻨﯿﺎﮞ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮈﮬﺎﭨﺎ ﺑﺎﻧﺪﮬﮯ ﮐﮭﮍﺍ ﭼﺮﻭﺍﮨﺎ…
کیا 2060ع تک کراچی ڈوب جائے گا؟
یہ آج کل کی بات نہیں ہے بلکہ سات سال قبل کی بات ہے، جب پاکستان کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف اوشنوگرافی کے سربراہ نے اس وقت کے ممبران قومی اسمبلی کو ایک بریفنگ میں کہا تھا کہ موسمی تبدیلی، بڑھتا ہوا درجہ حرارت اور ساحلی علاقوں پر غیر منظم تعمیرات کے نتیجے میں…