فی قیدی تین چمچ چاول
چند ہفتے قبل اسی صفحے پر ’’اسرائیلی گوانتانامو‘‘ کے عنوان سے فوج کے زیرِانتظام سدی تیمان کیمپ میں چار ہزار سے زائد فلسطینی قیدیوں پر ہر طرح کے اذیتی تجربات آزمائے جانے کا تفصیلی تذکرہ کیا گیا تھا۔ اس بابت ایک وکیل کے روبرو ایک قیدی کے شہادتی بیان کا…
’فتح کے کئی مالک نکل آتے ہیں اور شکست ہمیشہ لاوارث رہتی ہے۔‘ مزدور باپ کے بیٹے ارشد ندیم کی عالمی ریکارڈ تک پہنچنے کی کہانی
سچ کہتے ہیں کہ فتح کے کئی مالک نکل آتے ہیں اور شکست ہمیشہ لاوارث رہتی ہے۔۔ گزشتہ دنوں ایک وڈیو منظر عام پر آئی، بڑے اہتمام سے بنائی گئی وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ان کے مشیر امور نوجوانان رانا مشہود بھی موجود تھے، جیسے ہی…
تم بالکل بخیریت تھے۔ (امریکی ادب سے منتخب افسانہ)
ایک نوجوان آرام دہ کرسی پر پاؤں پسار کر بیٹھ گیا۔ اس کا رنگ زرد تھا۔ اس نے گردن ایک طرف جھکائی تاکہ تازہ ہوا اس کے رخسار اور کنپٹی کو چھو سکے۔ ”او میری پیاری“ اس کے منہ سے نکلا، ”او میری پیاری او میری پیاری! او۔۔۔۔۔“ صوفے پر بیٹھی ہوئی شفاف آنکھوں…
بنگلہ دیش کے اصل مسائل اب شروع ہوئے ہیں!
پانچ اگست کے دن ڈھاکہ میں جو ہوا ہے، وہ ایک ایسے مایوس ہجوم کا احتجاج قرار دیا جا سکتا ہے، جس کے پاس معاشی ترقی، دہائیوں پرانے مسائل، ناانصافیوں اور غربت کے خاتمے کا کوئی حل موجود نہیں۔ قصور احتجاج یا سول نافرمانی کرنے والے عوام ، نوجوانوں یا طلبہ کا…
2024 میں سرٹیفکیٹ کے ساتھ 5 مفت اے آئی (AI) کورسز
توقع ہے کہ جنریٹیو اے آئی (AI) 2024 میں تنخواہوں میں تقریباً 50 فیصد اضافہ کرے گا اور صنعتوں کو تبدیل کرتے ہوئے عالمی سطح پر روزگار کے مواقع کو متاثر کرے گا، مصنوعی ذہانت نے ہر جگہ پیشہ ور افراد کو اے آئی مہارتوں میں اضافہ کرنے کے لیے بے تاب کر دیا ہے۔…
کیا ریکھا پاکستانی اداکار طلعت حسین سے شادی کرنا چاہتی تھیں؟
باقی دنیا کا تو پتہ نہیں لیکن پاکستانی مرد حضرات بہت گپ باز ہیں۔ آپ نے چوک چوراہوں میں بیٹھے بابوں سے ان کی جوانی کے قصے سن رکھے ہوں گے، کیسے کوئی حسینہ ان کے پیچھے پڑ گئی تھی، اس نے بہت کوشش کی لیکن ہیرو صاحب اپنا دامن صاف بچا لے گئے۔ ہوائی…
گوگل ٹرانسلیٹ میں بلوچی زبان کی شمولیت: فوائد اور چیلنجز
دنیا کی ہر زبان کی طرح بلوچی زبان بھی انسانوں کے درمیان رابطہ و ابلاغ کا ذریعہ ہے۔ جس طرح دنیا کی دیگر زبانوں کی تشکیل ارتقا کے طویل عرصے پر محیط ہے، اسی طرح بلوچی زبان بھی ارتقا میں ہزاروں سال لگے ہیں اور یہ عمل ہنوز جاری ہے۔ ماہر ینِ لسانیات کی درجہ…
تاریخ کیسے بدلتی ہے؟
قدیم عہد میں قومیں بکھری ہوئی تھیں اور ہر قوم اپنی حدود میں رہتے ہوئے اپنی تہذیب کو فروغ دے رہی تھی۔ اِن بکھری ہوئی قوموں کے درمیان روابط کی ابتداء تاجروں نے کی، جو خطروں سے گزر کر ایک مُلک سے دوسرے مُلک پہنچے اور واپسی پر نئی تہذیب کو سامنے لائے۔ تاریخی…