ایک نئی تحقیق، جو بتاتی ہے کہ کہکشاؤں کے بھی دل اور پھیپھڑے ہوتے ہیں!
ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ کہکشائیں ابتدائی موت سے بچتی ہیں کیونکہ ان کے پاس ’دل اور پھیپھڑے’ ہوتے ہیں جو ان کی ’سانس لینے‘ کو مؤثر طریقے سے منظم کرتے ہیں اور انہیں قابو سے باہر بڑھنے سے روکتے ہیں۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو کائنات بہت تیزی سے بوڑھی…
رسّی (فرانسیسی ادب سے منتخب افسانہ)
میرا دوست مجھے کہہ رہا تھا: ”خوش فہمیاں بھی اس قدر ہوتی ہیں، جتنے زیادہ ایک انسان کے دوسرے انسانوں سے روابط ہوتے ہیں۔۔ اور جب خوش فہمی رفع ہوتی ہے تو کہنا چاہیے کہ، ہم دوسرے انسان کی ذات یا حقیقت کو ویسے ہی دیکھتے ہیں، جیسے کہ وہ ہمارے باہر پہلے سے ہی…
پی آئی اے کا اشتہار، امریکہ سفیر اور ہم
صدر ایوب کے اقتدار کے آخری چند برسوں میں یہاں پر امریکہ کے جو سفیر متعین تھے، ان کا اسم گرامی روڈ مسٹر بی ایچ اولہرٹ ( Mr. B.H Oethert Jr) تھا۔ یہ صاحب نسلاً یہودی تھے اور کسباً کوکا کولا بنانے والی کمپنی کے غالباً وائس پریذیڈنٹ تھے۔ وہ وضع قطع میں بے…
طلبہ احتجاجی تحریک کا نرم گفتار نوجوان ناہید اسلام اور بنگلہ دیش کی آئرن لیڈی حسینہ واجد
کچھ دن قبل تک بنگلہ دیش کی وزیراعظم اور اب سابق وزیراعظم شیخ حسینہ ملک میں ہونے والے طلبہ کی احتجاجی تحریک کے باعث فوجی ہیلی کاپٹر پر ملک سے فرار کے بعد اب سیاسی پناہ کی درخواست پر برطانیہ کے جواب کی منتظر ہیں۔ چھہتر سالہ شیخ حسینہ پیر (پانچ اگست) کو اس…
ایک کڑی، ایک زینہ، ایک مثلث ایک خیال
بہت سی کتابوں کو دیکھ کر میں سوچتا ہوں کہ یہ کام کسی نہ کسی نے تو بہرحال کرنا تھا۔ شفیع عقیل تھے، وزیر آغا تھے، شہزاد احمد، نند کشور وکرم، مشفق خواجہ، ڈاکٹر سلیم احمد، شیما مجید، سید تقی، رئیس امروہوی بلکہ کسی حد تک داؤد رہبر اور کئی دوسرے کہ جنہوں نے…
سن 1582ع، جب سال کے دس دن غائب ہو گئے۔۔ کیلنڈر کی دلچسپ کہانی!
’تقویم‘ کو انگریزی میں کیلنڈر کہتے ہیں۔ اصطلاح میں یہ کواکب کی حرکات دائرۃ البروج میں مقام کی جدوَلوں پر مشتمل رسالہ ہے جس سے وقت کو گھنٹوں، دنوں، مہینوں اور سالوں میں تقسیم کرکے ان کا ریکارڈ رکھا جاتا ہے۔ ابتدا میں وقت کی تقسیم دن اور رات کے تصور سے…
بلتھزار کی شاندار دوپہر
پنجرہ تیار ہوگیا تھا۔ بلتھزار نے عادت کے مطابق اسے باہر چھت کے نیچے لٹکا دیا اور جب وہ ظہرانے سے فارغ ہوا تو پورا قصبہ اس بات پر متفق تھا کہ یہ دنیا کا سب سے خوبصورت پنجرہ ہے۔ اسے دیکھنے کے لیے اتنے لوگ آئے کہ گھر کے سامنے ہجوم جمع ہو گیا۔…
امریکہ جانے کا خواب کیسے پورا کیا جائے؟
امریکہ 8 لاکھ امریکی ڈالر یعنی 22 کروڑ روپوں کی سرمایہ کاری کے عوض آپ کو ایک سال کے اندر اندر اپنے ملک میں ویلکم کہنے کو تیار ہے لیکن آپ کے پاس 22 کروڑ روپے نہیں ہیں تو بھی فکر نہ کریں (ای بی ٹو) ویزا ایسا پروگرام ہے، جو آپ کے کروڑوں روپے…