برطانیہ میں کس شعبے کو ورکرز کی کمی کا سامنا ہے؟
بال کمار کھتری اپنے ملک نیپال میں ٹور گائیڈ کے طور پر کام کرنے کے ساتھ ساتھ چاول اور مٹر کاشت کرنے سے بھی وابستہ رہے، اب وہ برطانیہ میں ناٹنگھم شائر کے ایک پلاسٹک کے ٹنل میں کام کرتے ہیں، جہاں اسٹرابیری اگائی جاتی ہے برطانیہ کو اپنے پھل کو مارکیٹ تک…
سدھو موسے والا کا قاتل شوٹر سنتوش جادھو کی گرفتاری کی کہانی
گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث مشتبہ شوٹر سنتوش جادھو کو پونے کی پولیس نے گجرات میں کچے کے علاقے سے بالآخر دھر لیا عدالت نے سنتوش جادھو کو جسمانی ریمانڈپر 20 جون تک پولیس کی تحویل میں بھیج دیا ہے، اس پر سدھو موسے والا پر گولیاں چلانے کا الزام ہے…
”دوسرا کپ چائے پینے والے ملک دشمن“ احسن اقبال
پاکستان کے وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی نے پاکستانی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ چائے کا استعمال کم کر دیں کیونکہ اس کی درآمد کے لیے بھی حکومت کو پیسے ادھار لینا پڑتے ہیں یاد رہے یہ قریب قریب اسی طرح کی اپیل ہے ، جو دو عشرے قبل ن لیگی قائد…
امیرِ شہر کے ارماں ابھی کہاں نکلے ”اہم مقاصد کے لیے بجٹ میں اضافی اقدامات کرنے ہوں گے“ آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بجٹ 23-2022 کے اہم مقاصد کے حصول کے لیے مزید اضافی اقدامات کرنے کی ضرورت ہوگی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اسلام آباد میں مقیم آئی ایم ایف کی نمائندہ ایشتر پیریز روئز نے کہا ”ہمارے ابتدائی تخمینے…
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن جماعت کی طرف سے شدید احتجاج باوجود پبلک سروس کمیشن بل منظور
صوبائی اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر ریحانہ لغاری نے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کو بل متعارف کرنے کی اجازت دی تو پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی، اسپیکر کے روسٹرم کے سامنے جمع ہوگئے اور حکومت مخاف نعرے لگاتے ہوئے بل کی کاپیاں پھاڑ دیں۔ تاہم دیگر اپوزیشن جماعتوں…
ایف اے ٹی ایف اجلاس آج سے شروع ہوگا، پاکستان کا نام گرے لسٹ نکلنے کے امکانات روشن
وزیراعظم میاں شہباز شریف، پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور وزیر مملکت برائے خارجہ حناء ربانی کھر کے حالیہ دوروں میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF) کے حوالے سے اہم گفتگو ہوئی ہے جس میں اہم ممالک کی جانب پاکستان کیلئے نرم رویے کا اظہار کیا گیا…
روس، یوکرین جنگ: پاکستان کی غیر جانبدارانہ پوزیشن ہے: وزیر خارجہ
ایران کے سرکاری دورے سے قبل وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے یہ بات واضح کردی کہ سابق وزیر اعظم اور ان کی حکومت کو روس کے دورے کی وجہ سے نہیں ہٹایا گیا، موجودہ مخوط حکومت بھی روس یوکرین جنگ کے معاملے پر پی ٹی آئی حکومت کی ’ غیر جانبدار‘ خارجہ پالیسی پر…
سندھ حکومت کا کراچی میں پرانی بسوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ
کراچی – محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے ماس ٹرانزٹ منصوبوں کی تکمیل کے بعد کراچی میں چلنے والی پ پرانی بسوں پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ اس بات کا اعلان سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کیا، جن کے پاس محکمہ ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ کا قلمدان…