کراچی: بلوچ طلبا کی گمشدگی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے 28 افراد زیر حراست دو جبری گمشدہ بلوچ طلبا بازیاب
پولیس نے کراچی یونیورسٹی کے ’لاپتا‘ بلوچ طلبہ اور ’جبری گمشدگیوں‘ کا شکار ہونے والے دیگر متاثرین کے حق میں سندھ اسمبلی کے مرکزی گیٹ کے قریب مظاہرہ کرنے والی خواتین سمیت اٹھائیس افراد کو حراست میں لے لیا کراچی یونیورسٹی کے شعبہ فلسفہ کے دو طالب علم دودا…
سمندر میں پلاسٹک کا کچرا نئی اینٹی بائیوٹک کا ذریعہ بن سکتا ہے، تحقیق
پلاسٹک کا کچرا تیزی کے ساتھ دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے اور یہ ان جگہوں پر بھی پایا گیا ہے، جہاں باقی دنیا کی نسبت آبادی بہت کم ہوتی ہے جیسے کہ انٹارکٹیکا وغیرہ ماحولیات کے لیے شدید خطرے کا باعث بننے والے اس عالمی مسئلے سے نمٹنے کے لیے سائنس دان…
روس نے رعایتی نرخوں پر پیٹرول کی برآمدات سے 93 ارب ڈالر کمائے
روس نے یوکرین سے جنگ شروع کرنے کے بعد پہلے سو دنوں میں ایندھن کی برآمدات سے 93 بلین ڈالر کا خطیر زرمبادلہ حاصل کیا عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات پر نظر رکھنے والے ادارے کی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ…
کراچی میں 22 یا 23 جون کو بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے سندھ کے دارالحکومت کراچی میں پری مون سون بارشوں کے سلسلے میں 22 یا 23 جون کو برسات کی پیش گوئی کی ہے محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ شہر میں 22 اور 23 جون کے درمیان پری مون سون سسٹم کے تحت ہلکی سے معتدل…
تیر، تیغ اور پھر ٹائیگر، الفاظ کا دلچسپ سفر
پہلے ہوتا تھا نظر کے تیر سے، کام اب ہوتا ہے وہ کف گیر سے مروت و مرمت کا فرق سمجھاتا یہ پُرمُزاح شعر ’محمد یوسف پایا‘ کا ہے۔ اس شعر میں ہماری دلچسپی لفظ ’تیر‘ اور ’کف گیر‘ میں ہے فارسی زبان میں ’تیر‘ مختلف معنی میں استعمال ہوتا ہے، مثلاً ایرانی تقویم کا…
لطیفے ہمیشہ بیویوں کے ہی کیوں بنتے ہیں؟
لطیفے ہمیشہ بیویوں کے ہی کیوں بنتے ہیں اور گالی کسی کی والدہ، بیٹی یا بہن کو ہی کیوں دی جاتی ہے؟ آپ کے پاس بیویوں پر ایک لطیفہ آیا اور اسے پڑھ کر، ہنس کے، آگے بڑھا دیا گیا۔ یہ ہنسی کیوں آتی ہے؟ بیوی سے اتنے ہی تنگ ہیں تو ساتھ کیوں رہتے…
مہنگا پیٹرول: گاڑی کے ایندھن کی بچت کے طریقے۔۔ کیا حقیقت کیا افسانہ؟
ملک میں اس وقت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں اور نئی حکومت کی جانب سے ساٹھ روپے فی لٹر اضافے کے بعد یہ قیمتیں ریکارڈ سطح پر موجود ہیں، جبکہ آنے والے دنوں میں حکومت قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ بھی دے چکی ہے ایک ایسے وقت میں جب مہنگائی…
ٹیکس اور قرضوں کا شیطانی چکر، عام پاکستانی کی بدحالی اور اشرافیہ کی عیاشیاں
پٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں حالیہ بڑا اضافہ ہوا تو بہت سے لوگ یہ کہتے سنے گئے کہ مہنگائی سے حکمران طبقے کو کوئی فرق نہیں پڑتا، اسے تو ہمارے پیسوں سے خریدا گیا ایندھن مفت ہی ملے گا۔ کیا یہ دعویٰ درست ہے؟ دوسری جانب پچھلے چند عشروں سے حکمران طبقے نے…