رافیل نڈال نے اپنا 14واں فرنچ اوپن جیت لیا، ٹورنامنٹ کے اب تک کے سب سے معمر چیمپئن بن گئے
نڈال کو اپنے 23سالہ ناتجربہ کار حریف پر برتری ثابت کرنے میں زیادہ دیر نہ لگی اور انہوں نے باآسانی اسٹریٹ سیٹ میں کامیابی حاصل کر کے چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا کلے کورٹ کے بادشاہ کہلانے والے نڈال نے فائنل میں ڈنمارک کے کیسپر رووڈ کو شکست دیکر…
سلمان خان کو کو قتل کی دھمکی "تمہارا بھی موسے والا جیسا حال کردیں گے”
سلمان خان کے والد سلیم خان کو بیٹے کے قتل کے کا دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے جس کے بعد اداکار کی سیکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس خط میں سلمان خان کو واضح طور پر قتل کی دھمکی دی گئی ہے جس میں لکھا…
ملک ریاض کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک, خاتون اول نے ہیرے کی انگوٹھی مانگی، ملک ریاض کی تردید
معروف ریل اسٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض اور ان کی بیٹی کی سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ کو مبینہ طور پر ہیرے کے تحفے سے متعلق آڈیو لیک ہوگئی لیک ہونے والی آڈیو میں ملک ریاض اور ان کی بیٹی عنبر مبینہ طور پر فرح خان سے ہونے والی بات چیت اور فرمائشوں سے…
واٹس ایپ نےاکاؤنٹ محفوظ کرنے کے لیے ایک اہم فیچر پیش کردیا
واٹس ایپ کی اندرونی خبر دینے والی ایک ویب سائٹ، ڈبلیو اے بی ٹا انفو نے کہا ہے کہ واٹس ایپ اکاؤنٹ فراڈ اور ہیکنگ سے محفوظ رکھنے کے لیے فون نمبر پر تصدیقی کوڈ کی طرح کا ایک فیچر جلد ہی سامنے آنے والا ہے واٹس ایپ نے فیصلہ کیا ہے کہ اکاؤنٹ محفوظ…
آخری پاجامہ اور داتا صاحب کا لنگر!
جون ایلیا نے مشتاق یوسفی سے کہا ’مرشد فقیری کا یہ عالم ہو گیا ہے کہ کرتے بائیس ہیں مگر پاجامہ ایک ہی بچا ہے۔‘ یوسفی صاحب نے برجستہ کہا ’اس سے بھی نجات پا لیجیے تاکہ کسی طرف سے تو یکسوئی ہو۔‘ اوروں کا تو پتہ نہیں البتہ ہمیں ذاتی طور پر خوشی ہے…
ماحولیاتی کارکن کا انوکھا احتجاج، کوڑے سے بھرا لباس پہن کر چہل قدمی
استعمال شدہ اشیا کے کوڑے کو لباس کے طور پر پہن کر امریکہ میں لاس اینجلس کی سڑکوں پر اور گلیوں میں گھومنے والے ماحولیاتی کارکن روب گرین فیلڈ ان مناظر سے لوگوں کی ذہن سازی کرنا چاہتے ہیں روب گرین فیلڈ ماحولیاتی کارکن ہیں اور امریکہ میں لاس اینجلس کی سڑکوں…
محمد علی نے جب ویتنام کی جنگ میں جانے سے انکار کر دیا۔۔
محمد علی (17 جنوری 1942ء تا 3 جون 2016) دنیا کے عظیم ترین باکسر تھے۔ انہوں نے جب بھی رنگ میں قدم رکھا تو حریف کو چاروں شانے چت کرنے کے بعد ہی باہر نکلے محمد علی کے دل میں بچپن سے ہی کچھ کرنے کی امنگ تھی، کچھ نیا کرنے کی۔ وہ سر اٹھا…
رواں جون میں پانچ سیارے ایک ہی قطار میں دیکھنے کی بہترین تاریخ کون سی ہے؟
پرجوش ستارہ شناس اور صبح جلد بیدار ہونے والے متجسس افراد کے لیے ایک اچھی خبر ہے وہ طلوع آفتاب سے پہلے آسمان میں سیاروں کا ایک ہی قطار میں آنے کا خلاف معمول منظر دیکھ سکتے ہیں مشرقی آسمان پر قوس بنانے والے یہ پانچ سیارے عطارد، زہرہ، مریخ، مشتری اور…