عمران خان کو بال برابر بھی نقصان پہنچا تو خود کش حملہ کردوں گا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک رکن قومی اسمبلی نے دھمکی دی ہے کہ اگر پارٹی چیئرمین عمران خان کے ایک بال کو بھی نقصان پہنچا تو وہ خودکش حملہ کر دیں گے یہ دھمکی پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عطا اللہ نے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو میں دی ہے،…
بجٹ 2022-23: سرکاری ملازمین کے لئے کیا ہے؟
سرکاری ملازمین کے لئے تنخواہوں میں اضافہ کیسے کیا جائے؟ان دنوں حکومت کو نیاچیلنج درپیش ہے ذرائع کے مطابق وفاقی بجٹ 10 جون تک پیش کیا جانے کا امکان ہے، ملک میں جاری مہنگائی کے طوفان کی وجہ سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرنا حکومت کے لئے بڑا…
پانچ کے پانچ اور ٹوٹل 769! لیونل میسی نے تاریخ رقم کر دی
ایسٹونیا کے خلاف ارجنٹائن کے لیے بین الاقوامی دوستانہ میچ میں لیونل میسی نے پانچ گول داغ کر پیلے کے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا لیونل میسی برازیل کے لیجنڈ پیلے کو بھی پیچھے چھوڑتے ہوئے اب کرسٹیانو رونالڈو کے بعد تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے دوسرے…
اسلاموفوبیا اور مغربی میڈیا: تحقیق کیا کہتی ہے؟
امریکا اور یورپ کے باشندوں نے 2022ع میں یوکرین کے شہریوں کا جو پرتپاک خیرمقدم کیا، وہ ان پالیسیوں سے یکسر مختلف ہے جو 2010ع کی دہائی کے وسط میں شامی پناہ گزینوں کے لیے اپنائی گئیں جو غیرمساویانہ اور اکثر مخالفت پر مبنی تھیں ماہر سیاسیات ڈیوڈ لیٹن نے اس…
بی جے پی ترجمان کے اسلام مخالف بیان پر مسلم دنیا میں غصہ
بھارت میں برسرِ اقتدار ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے دو ترجمانوں کی جانب سے پیغمبر اسلامﷺ سے متعلق توہین آمیز بیانات دینے پر بھارت سمیت دنیا بھر کے مسلمان برہمی کا اظہار کر رہے ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر ’بائیکاٹ انڈیا‘ کی مہم بھی چلائی جا رہی…
’دل ٹوٹنے کی بیماری‘ کیا ہے اور یہ کیسے ہوتی ہے؟
شاعر اکثر صدمے کی کیفیت میں ”دل ٹوٹنے“ کی اصطلاح استعمال کرتے ہیں، لیکن جان لیجئے کہ یہ محض بات نہیں، بلکہ اچانک صدمے سے ’دل ٹوٹنے‘ کی بیماری ہو سکتی ہے جو جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی ہے جی ہاں، دل ٹوٹنا باقاعدہ ایک بیماری ہے، جسے تاکت سوبو کارڈیومایوپیتھی…
شانگلہ کے جنگلات میں مزید دو مقامات پر آگ بھڑک اٹھی
خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے مزید دو مقامات پر پہاڑوں پر واقع جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی، جس پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے ہفتے کے روز علی جان کپرائی کے بلند مقام پر واقع علاقے میں آگ بھڑک اٹھی تھی، جس میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہو گئے…
ملک بھر میں شدید گرمی کی پیش گوئی، کیا احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں؟
محکمہ موسمیات نے اگلے چار سے پانچ دنوں تک ملک کے تمام علاقوں میں شدید گرمی کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 جون تک دن کے اوقات میں درجہ حرارت میں اضافہ جاری رہے گا محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر، سندھ اور بلوچستان…