پچاس کروڑ سال پرانی آبی مخلوق کے حیران کن فوسلز کی دریافت
اگر آپ نے کبھی کسی نیچرل ہسٹری میوزیم کی فوسل گیلری یا اس معاملے میں اس کی گفٹ شاپ کا دورہ کیا ہے تو آپ نے شاید جانوروں کے ایک معدوم گروہ کے بکتر بند جسم (یا exoskeletons) دیکھے ہوں گے جنہیں ٹریلوبائٹس کہتے ہیں ۔ یہ قدیم سمندری آرتھروپڈ 521 ملین سے 252…
غم سوال کا جواب چاہتا ہے، کون دے گا جواب؟
ایسا میرے ساتھ ہی کیوں ہوا؟ جس وقت ہمیں کوئی تکلیف ہوتی ہے، دکھ، غم، کوئی پریشانی ملتی ہے تو ہمارا پہلا سوال یہی ہوتا ہے کہ ایسا میرے ساتھ کیوں ہوا؟ ہمارا غم، ہماری تکلیف، سب سے پہلے اس سوال کا جواب مانگتے ہیں۔ غصہ آتا رہتا ہے، وہ ختم ہو تو پھر لامحدود…
سرینا اور وینس ولیمز کے والد کی جدوجہد کی کہانی، جس نے دونوں کو ٹینس اسٹار بنایا
اُس وقت وینس ولیمز کی عمر صرف سترہ سال تھی، جب اس نے اس خاتون کے خلاف پہلا ٹینس میچ کھیلا، جو جلد ہی اس کی سب سے بڑی آن دی کورٹ حریف بننے والی تھی۔۔ اور وہ کوئی اور نہیں، بلکہ اس کی بہن سرینا ولیمز تھی، جو صرف سولہ سال کی تھی، جب…
کھیت میں پیدا ہونے والا بچہ (ترک ادب سے منتخب افسانہ)
کپاس کے کھیت میں حدِ نظر پندرہ بیس مزدور مرد اور عورتیں دکھائی دے رہی تھیں۔ وہ کپاس کے تخم دار بوٹوں کے اطراف میں اُگ آنے والے جنگلی پودوں اور جھاڑیوں کو صاف کررہے تھے۔ ساتھ ہی ساتھ فصل بھی کاٹ رہے تھے۔ درجۂْ حرارت تیز دھوپ میں 41 سینٹی گریڈ تک پہنچا…
ضیافتوں کی تاریخ
ابتداء ہی سے آپس میں مِل بیٹھ کر کھانے کا رواج رہا ہے۔ ایتھنز میں جب عالم اور دانشور مِلتے تھے تو اُن کی یہ محفل سمپوزیم کہلاتی تھی، اس میں پانی میں شراب مِلا کر پی جاتی تھی، سادہ کھانا کھایا جاتا تھا اور رات بھر فلسفے کے موضوعات پر بحث و مباحثہ ہوتا…
گرمی کی وجہ سے انسان کیسے موت کہ منہ میں چلا جاتا ہے؟
ان دنوں پاکستان اور بھارت سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں شدید ترین گرمی پڑ رہی ہے اور نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔ کہیں درجۂ حرارت مسلسل بڑھ رہا ہے تو کہیں حبس کی وجہ سے لوگ نڈھال ہیں۔ درجۂ حرارت میں یہ اضافہ انسانی جسم پر بہت زیادہ منفی اثرات مرتب کر رہا…
مارک بلوخ اور آنالز اِسکول
پروفیسر لوسیاں فیور اور مارک بلوخ نے آنالز کے نام سے نئے مکتبہ تاریخ کی بنیاد رکھی تھی۔ آنالز اسکول کے مورخوں نے تاریخ کے مضمون کو ایک نئی زندگی دی اور اُن موضوعات پر لکھا، جنہیں اب تک مورخ ہی نظرانداز کرتے تھے۔ تاریخ کا مضمون وقت اور حالات کے ساتھ بدلتا…