اڑھائی سو افراد کو موت کی نیند سُلانے والا ’ڈاکٹر ڈیتھ‘ کیسے پکڑا گیا؟
دنیا بھر میں ڈاکٹر کو مسیحا کہا جاتا کیونکہ اس سے جان بچانے کی امید کی جاتی ہے، لیکن یہ کہانی ہے ایک ایسے ڈاکٹر کی، جسے تاریخ میں ’ڈاکٹر ڈیتھ‘ یعنی ’موت کا ڈاکٹر‘ کے ڈاکٹر کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس کا اصل نام ہیرالڈ شپ مین تھا۔ ایک اندازے کے مطابق…
’خدایا آئی ایم ایف کو ہیضہ ہو جائے‘
ہمیں بتایا گیا ہے کہ ہمارے تین بڑے دشمن ہیں، انڈیا، دہشت گرد اور آئی ایم ایف۔ انڈیا سے ہم بات کرنا چاہتے ہیں مگر انڈیا ہم سے بات نہیں کرنا چاہتا۔ دہشت گرد تب سے دہشت گرد ہیں جب سے وہ ہمارے کام کے نہیں رہے اور آئی ایم ایف وہ ازلی دشمن ہے،…
مزاحمت کا استعارہ: تیانانمن اسکوائر کے ’ٹینک مین‘ کی کہانی
چین کے شہر بیجنگ کے تیانانمن اسکوائر پر ہونے والے قتل عام کو پینتیس برس بیت چکے ہیں۔ چار جون کے اس واقعے کو چین میں ہمیشہ ڈھکے چھپے الفاظ میں یاد کیا جاتا ہے، جب کہ حقیقت میں 1989 کے موسم گرما کے آغاز میں اس دن پیش آنے والے واقعات جدید سیاسی تاریخ…
بچن کا پچھتاوا اور کنگنا کی طراری: فلم اسٹار سیاست میں کیا لینے جاتے ہیں؟
140 سے زیادہ فلمیں کرنے کے بعد چھ بار وزیر اعلیٰ بننا، حیران کن ہے نا؟ ہم میں سے کتنوں کو فلم اسٹار اور سیاست دان جے للیتا کی طرح زندگی ایسا موقع دے تو ہم انکار کریں گے؟ جب تک میسر نہیں پیسہ اور حسن ہی سب کچھ نظر آتا ہے۔ مل جائے تو…
کیا واقعی افریقہ کے ہاتھی ایک دوسرے کو منفرد ناموں سے پکارتے ہیں؟
ہاتھیوں کے بارے میں کی گئی ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ افریقہ کے ہاتھی ایک دوسرے کو ناموں سے پکارتے اور اس کا جواب دیتے ہیں۔ ممکنہ طور پر یہ ایسا کرنے کے لیے جانی جانے والی چند جنگلی جانوروں کی انواع میں سے ایک ہے۔ یہ تحقیق اس لیے بھی اہم ہے…
شہر (جرمن ادب سے منتخب افسانہ)
”اب ہم اور آگے بڑھ رہے ہیں۔“ ، انجینئرنے اس وقت منادی کی، جب دوسری ریل گاڑی لوگوں، کوئلے، اوزار اور خوراک لے کر پٹری کے اس حصے پر پہنچی، جسے ایک روز قبل ہی بچھایا گیا تھا۔ روپہلی دھوپ میں چراہ گاہیں دھیمی دھیمی دہک رہی تھیں جبکہ دور افق پر گھنے جنگلات سے…
بلیک ہسٹری
افریقی غلاموں کو جب امریکہ لایا گیا تو اُن کی قبائلی شناخت مذہب اور زبان کو تبدیل کر کے اُن کے ناموں کو بھی بدل دیا گیا۔ اس صورتحال کے نتیجے میں یہ سیاہ فام باشندے اپنے ماضی اور تاریخ سے محروم ہو گئے۔ امریکہ میں افریقی غلاموں کو اس وقت آزادی ملی جب خانہ…
اسکالر اور ترقی پسند سوچ رکھنے والے آزاد امریکی صدارتی امیدوار کارنیل ویسٹ کون ہیں؟
کارنل ویسٹ 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں ۔ انہوں نے 5 جون 2023 کو اپنی امیدواری کا اعلان کیا۔ ویسٹ نے 10 اپریل 2023 کو اکیڈمک اور مصنف میلینا عبداللہ کو اپنا رننگ میٹ منتخب کیا ۔ آزاد امریکی صدارتی امیدوار کارنیل ویسٹ ایک اسکالر، مصنف…