پانچ باتیں اگر ایک دوست میں ہیں تو آپ کی ٹینشن ختم
آس پاس دیکھیں، نظر دوڑائیں، کتنے دوست ایسے ہیں، جنہیں آپ کوئی بھی بات کہتے ہوئے خوفزدہ نہیں ہوتے؟ ان دوستوں کا ایک عدد چہرہ بھی ہونا چاہیے، یعنی ان سے آپ کی ملاقات ہوتی ہو، ان تک آپ پہنچ سکتے ہوں، ضرورت کے وقت چہرہ بہ چہرہ، رو بہ رو، سلام کلام ہو…
ماحول دوست نایاب جنگلی پودا ’گگرال‘ معدومیت کے خطرے سے دوچار۔۔
کراچی گیٹ وے ٹرمینل پر محکمہ تحفظ جنگلی حیات سندھ اور اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی میں متحدہ عرب امارات کے لیے بک کیے گئے کنٹینر سے تحفظ یافتہ اور نایاب جنگلی پودے ’گگرال‘ کی گگلو گوند، جس کو ’مکل‘ بھی کہا جاتا ہے، کی 355 بوریوں میں بھرے 17935 کلوگرام…
انسانی دماغ نیند میں مستقبل کی پیش گوئی اور منصوبہ بندی کرتا ہے: تحقیق
جب ہم نیند میں ہوتے ہیں تو ہمارا دماغ ہمیں ماضی کے واقعات ہی نہیں دکھاتا، بلکہ مستقبل کے تجربات کی بھی پیش گوئی کرتا ہے۔ یہ بات ایک نئی تحقیق کے بعد بتائی گئی ہے، جو الزائمر (یادداشت کے خاتمے) جیسے نروس سسٹم کے امراض کے بہتر علاج میں مدد دے سکتی ہے۔ اس…
دہشت گردی اور کسی بھی وبا سے زیادہ تباہ کن فضائی آلودگی، تیرہ کروڑ سے زائد قبل از وقت اموات کی وجہ ہے!
سنگاپور کی یونیورسٹی نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں 1980 سے 2020 کے درمیان جنگل کی آگ یا دیگر انسانی ذرائع سے پھیلائی جانے والی فضائی آلودگی تقریباً تیرہ کروڑ سے زائد قبل از وقت اموات کا سبب بنی ہے۔ اے ایف پی نیوز ایجنسی کے مطابق…
سوا سیر گیہوں (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
کسی گاؤں میں شنکر نامی ایک کسان رہتا تھا۔ سیدھا سادا غریب آدمی تھا۔ اپنے کام سے کام، نہ کسی کے لینے میں نہ کسی کے دینے میں۔۔ چھکّا پنجا نہ جانتا تھا۔ چھل کپٹ کی اسے چھوت بھی نہ لگی تھی۔ ٹھگے جانے کی فکر نہ تھی۔ ودّیا نہ جانتا تھا۔ کھانا ملا تو…
جبری مزدوری کی تاریخ
دوسرے یورپی ملکوں کی طرح ہالینڈ نے بھی جنوبی امریکہ اور کریبین جزائر میں اپنی نوآبادیاں قائم کیں۔ کام کرنے کے لیے افریقہ سے غلاموں کو لایا گیا، جنہوں نے بڑے بڑے کھیتوں میں کاشت کاری کی اور مختلف شعبوں میں بحیثیت کاریگر اور ہنرمند کام کر کے اپنے مالکوں کو…
سندھ: سولہ برسوں میں ماحولیات کے بجٹ کا محض 40 فیصد خرچ ہو سکا!
ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث جنم لینے والے شدید موسمی حالات نے جہاں دنیا بھر میں اپنے منفی اثرات مرتب کیے ہیں، وہیں سندھ بھی اس سے مبرا نہیں ہے۔ دنیا بھر میں جنگی بنیادوں پر ماحولیاتی تبدیلیوں کی روک تھام کے اقدامات کیے جا رہے ہیں لیکن اس ضمن میں سندھ…
انڈیا: درختوں کو کاٹنے کے خلاف اسلامی ادارے کا فتویٰ
ایک ایسے وقت میں، جب ہمارا کرہِ ارض ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات کو جھیل رہا ہے، اور برصغیر کے بیشتر حصوں میں گرمی کا قہر برپا ہے، انڈیا کے ایک معروف اسلامی ادارے لکھنؤ کے اسلامک سینٹر آف انڈیا کے چیئرمین نے اپنے ایک فتوے میں لوگوں سے کہا ہے کہ وہ درختوں…