کہاں کمزوری تھی، کیا غلطی ہوئی؟ زُلفی بخاری اپنے دورِ حکومت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں اپنے دور حکومت کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ ’ان کی حکومت کی سب سے بڑی غلطی ٹیم کا درست انتخاب نہ کرنا تھا۔‘ انہوں نے کہا ’احتساب…
لوڈشیڈنگ میں بجلی کی قیمت کے جھٹکے جاری، 4 روپے 83 پیسے فی یونٹ تک بجلی مزید مہنگی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی بڑے پیمانے پر بندش پر پاور کمپنیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سابق واپڈا ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) کے لیے 2.86 روپے فی یونٹ اور کے الیکٹرک (کے ای) کو مارچ میں فروخت ہونے والی بجلی کے لیے تقریباً…
وزارت موسمیاتی تبدیلی نے تمام صوبوں کو ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا
وزارت موسمیاتی تبدیلی نے تمام صوبوں کو ہیٹ ویو کا باضابطہ الرٹ جاری کردیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ دنیا سمیت جنوبی ایشیا کو اس سال شدید گرمی کی لہر کا سامنا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے سرحدی علاقوں میں درجہ حرارت…
اسرائیل کے شام میں فضائی حملے،4فوجیوں سمیت 9 افراد ہلاک
دمشق: اسرائیل کی شام میں بمباری سے4 شامی فوجیوں سمیت 9 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسزنے شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقوں میں بمباری کی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے کچھ کی…
سابق صدر آصف زرداری کا نام ای سی ایل سے خارج
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل ) سے خارج کردیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کا نام ای سی ایل سے خارج کردیا گیا۔سابق صدر آصف زرداری ای سی ایل سے نام خارج ہونے کے بعد…
موسمیاتی تبدیلی سے عالمی اقتصادی پیداوار کو 4 فیصد خطرہ ہے: تحقیق
ممالک کو ان کی معیشتوں کی صحت کی بنیاد پر کریڈٹ اسکور دے کر درجہ بندی کرنے والی کمپنی پی اینڈ ایس گلوبل نے منگل کو ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں سمندر کی سطح میں اضافے کے ممکنہ اثرات، گرمی کی لہر میں باقاعدہ اضافہ، خشک سالی اور طوفانوں کا جائزہ لیا گیا…
شاداب ملیر، ریت کے گڑھوں میں دفن ہو رہا ہے.
قادر بلوچ 3 دسمبر 2021 کی رات روپوش ہو گیا تھا۔ اس نے الزام لگایا کہ کراچی کے ضلع ملیر سے ملحقہ ضلع جامشورو کے ایک گاؤں میں ایک طاقتور جاگیردار کے حواریوں نے ان کے گھر میں گھسنے کی کوشش کی۔ وہ صرف اندھیرے کی آڑ میں بھاگنے میں کامیاب ہو سکا۔ یہ جانتے…
اسرائیلی سائبر جارحیت کے ہائی ٹیک سہولت کار
فلسطین آج بھی نئے اسرائیلی اسلحہ، ہجوم کنڑول اور جاسوسی کے ہائی ٹیک آلات کی جانچ اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تجربہ گاہ بنا ہوا ہے قصہ پارینہ اسرائیل کے سابق وزیر اعظم بنجمن نتن یاہو کی فلسطین دشمنی ضرب المثل کی حیثیت رکھتی تھی، تاہم ان کی سیاسی…