انگریزوں کا سر چکرا کر رکھ دینے والے راولپنڈی کے ایک نابینا ٹھگ کی داستان
ہم اکثر یہ تو سنتے آئے ہیں کہ پرانے وقتوں کے لوگ سادے ہوتے تھے لیکن یہ کم ہی سنا ہے کہ پرانے وقتوں کے ٹھگ بھی اپنی مثال آپ تھے بنارس کے ٹھگ صرف ایک محاورہ نہیں بلکہ ان کی شہرت ہندوستان بھر میں تھی۔ اسی طرح بمبئی کے جیب تراشوں کی شہرت کا…
پاکستان میں شدید گرم موسم سے فصلیں متاثر، بارشوں کی کمی سے آبی ذخائر بھی کم ترین سطح پر
جنوبی پنجاب کے شہر خانیوال کے کاشتکار شہزاد یونس اس سال گندم کی برآمد اور مقامی منڈی میں فروخت کے لیے اچھی پیداوار کی توقع کر رہے تھے۔ لیکن مارچ میں فصل کی کٹائی کے وقت ان کے شہر نے غیرمعمولی طور پر گرم اور خشک موسم کا سامنا کیا، جس کے نتیجے میں گندم…
’ابو کدھر ہیں، میں نے ان سے سموسہ چاٹ منگوانی تھی‘ وین ڈرائیور خالد نواز کے اہل خانہ پر کیا بیت رہی ہے؟
کراچی یونیورسٹی میں منگل کے روز ہونے والے خودکش حملے میں جاں بحق ہونے والے محمد خالد نواز 2016 میں کراچی یونیورسٹی کے کنفیوشس انسٹیٹیوٹ سے منسلک ہوئے تھے۔ جہاں پر انہوں نے زیادہ تر خدمات چینی عملے کے ساتھ ادا کی تھیں خالد نواز کے چھوٹے بھائی محمد نیک…
پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل سے نوجوان کو حراست میں لیے جانے کا معاملہ کیا ہے؟
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بدھ کی صبح پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل سے ایک نوجوان کو حراست میں لے لیا گیا اور ان کی حراست کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی سوشل میڈیا صارفین کا دعویٰ ہے کہ انہیں کسی حساس ادارے کے اہلکاروں نے غیرقانونی طور…
وہ ’انتہائی خطرناک پھل‘ جن سے ڈونلڈ ٹرمپ ڈرتے تھے
پھل تو لذیذ ہوتے ہیں اور صحت افزا بھی.. لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کچھ پھل سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے ڈراؤنے خواب کی طرح تھے جی ہاں، ڈونلڈ ٹرمپ کو مظاہرین کی جانب سے انناس، ٹماٹر اور کیلے جیسے ’انتہائی خطرناک‘ پھلوں سے مارے جانے کا خدشہ تھا فرانسیسی…
’چین ویٹو کی وضاحت نہ دے سکا تو پاکستان کو مشکل ہو گی‘
گزشتہ روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سلامتی کونسل كے مستقل اراكین كو ویٹو کا حق استعمال كرنے پر اس كا جواز پیش كرنے كا پابند بنا دیا ہے ماہرین كے خیال میں اس کا اثر محض ایک اخلاقی دباؤ تک ہی محدود ہو سكتا ہے خیال رہے کہ جنرل اسمبلی نے منگل كو…
وہ جو پانچ منٹ کے لیے مر گیا تھا، اس نے کیا دیکھا؟
برطانوی کاؤنٹی واروک شائر کے علاقے اپر ٹائیسو سے تعلق رکھنے والے ایک سابق آرکیٹکٹ نے ان لمحات کی کہانی سنائی ہے، جب وہ گھر میں لگی آگ بجھانے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے، بقول ان کے، پانچ منٹ کے لیے ’مر گئے تھے‘ چونسٹھ سالہ اسٹیو ٹیلر اور ان کی تریپن برس…
وفاقی شرعی عدالت کی حکومت کو سودی نظام ختم کرنے کے لیے پانچ سال کی مہلت
پاكستان كی وفاقی شریعت کورٹ نے جمعرات كو وفاقی حكومت كو پانچ سال كے عرصے میں ملک میں سود كے مکمل خاتمے اور ربا سے پاک بینكاری نظام نافذ كرنے كا حكم دیا ہے وفاقی شرعی عدالت نے پاكستان میں سودی نظام سے متعلق اُنیس سال سے زیر سماعت درخواستوں پر فیصلہ سنایا،…