ایف اے ٹی ایف اجلاس دہشت گردوں کی مالی معاونت، منی لانڈرنگ کے جائزے کا آغاز
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)کے 37 رکنی ممالک کے وزرا اور عہدیداروں نے واشنگٹن میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت سے نمٹنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا ہے ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اجلاس میں ایف اے ٹی ایف کی واچ لسٹ میں شامل ممالک…
”پارٹی تو اب شروع ہوئی ہے، میری کال کا انتظار کرو! میں آپ کو اسلام آباد بلاؤں گا“ عمران خان
لاہور – پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے موجودہ حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے عوام سے کہا ہے کہ میری کال کا انتظار کرو، جب میں آپ کو اسلام آباد بلاؤں گا مینار پاکستان لاہور میں سابق وزیراعظم عمران نے…
”وقت آنے پر خاموشی توڑوں گا“، عمران خان کے پرجوش حامی ‘لاپتا’ سابق فوجی افسر لندن پہنچ گئے
کراچی – اسلام آباد سے مبینہ طور پر لاپتا ہونے والے سابق فوجی افسر میجر (ر) عادل راجا نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ وہ ‘بحفاظت’ اپنے خاندان کے پاس برطانیہ پہنچ گئے ہیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں سابق فوجی…
افغانستان میں مبینہ پاکستانی کارروائی کے خلاف بنوں میں دھرنا
بنوں – ”ہمارا قصور یہ تھا کہ ہم پشتون تھے، پشتون کے گھر میں پیدائش ہوئی تھی، یا شاید ہمارا قصور یہ تھا کہ پاکستان کی بقا میں ہمارے بڑوں کا خون شامل ہے۔ ہمارا قصور یہ تھا کہ تعلق قبائلی اضلاع سے تھا، یا ہمارا قصور یہ تھا کہ ہم نے ملک کی خاطر…
طارق فاطمی سے قلمدان واپس لینے کی وجہ پیپلز پارٹی کے تحفظات
اسلام آباد – پاکستان کی کثیر الجماعتی اتحادی حکومت کی وفاقی کابینہ اپنے ابتدائی دنوں میں ہی پے در پے ڈرامائی تبدیلوں سے گزر رہی ہے۔ جہاں ایک طرف دو دن قبل حلف اٹھانے والے کچھ وزراء کو ابھی تک قلمدان نہیں سونپے جا سکے، تو وہیں دوسرے ہی دن کچھ قلمدان…
سوات : ’ایک سال تک جس کو بیوی سمجھتا رہا وہ مرد نکلا‘
سوات – خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں دلچسپ مقدمہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک شخص نے تھانے میں درج کروائے گئے مقدمے میں موقف اختیار کیا ہے کہ ”میں ایک سال تک جسے اپنی بیوی سمجھتا رہا، وہ دراصل مرد تھا“ تفصیلات کے مطابق سوات کے رہائشی عبدالرحمٰن نامی شخص…
ملیر ایکسپریس وے: ’ہمارے گھروں پر لگے سُرخ نشان ہمارے لیے موت کا پیغام ہیں‘
’ہمارے گھر کی دیواروں پر لگے یہ سُرخ نشانات ہمارے لیے موت کا پیغام ہیں۔ ہمارے گھر چھین لیے جائیں گے تو ہم کہاں جائیں گے، کیا کریں گے؟‘ ہمارے اردگرد مقامی لوگوں کا ہجوم تھا جو اپنے گھر کی دیواروں پر لگائے گئے سُرخ نشانات دکھا رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ…
ڈجیٹل صورِ قیامت کلک ہو چکا ہے
وہ جو کہتے ہیں کہ جب سچ بال سنوار کر باہر نکلنے کے لیے تیار ہو رہا ہوتا ہے، تب تک جھوٹ کرہِ ارض کے تین چکر لگا کے سو چکا ہوتا ہے۔ کہا تو یہ کئی عشروں پہلے گیا تھا مگر اس کہے کی حقیقت اب کہیں جا کے کھل رہی ہے کہنے کو…