مشہور زمانہ درہ اسلحہ مارکیٹ، قانونی دائرے میں لانے کے کیا اثرات مرتب ہوں گے؟
پشاور – صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے مشہور زمانہ ’درہ اسلحہ مارکیٹ‘ کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے تمام علاقے کو صنعتی زون قرار دیا ہے اور اس معاملے میں کاغذی کارروائی مکمل کرکے سفارشات صوبائی کابینہ کے سامنے پیش کرکے ایک پالیسی تیار کی…
سولر سسٹم سے سپلائی کمپنی کو بجلی بیچنا کتنا آسان؟
اسلام آباد – گرمیاں آتے ہی بجلی کے بلوں سے پریشان افراد سولر پاور سسٹم گھروں میں لگوانے میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ تاہم اگر ایک عام شہری سولر سسٹم سے پیدا ہونے والی بجلی ڈیسکوز یعنی بجلی کی سپلائی کمپنی کو فروخت بھی کر سکتے ہیں ، جس کے لیے گھر میں…
سمندر پار پاکستانی، جن کے پیسے تو چاہئیں، لیکن ووٹ کا حق نہیں دینا
کراچی – اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں مارچ کے مہینے میں ریکارڈ 2 ارب 80 کروڑ ڈالر ترسیلاتِ زر آئی ہیں۔ یہ ماہانہ اعتبار سے 28.3 فیصد کا اضافہ ہے۔ معمول کے مطابق سب سے زیادہ رقوم سعودی عرب اور متحدہ عرب امارت میں رہنے…
سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا سے، حیران کن ایجادات اور تحقیقات
کروڑوں سال قدیم جانور کی بصارت پر مبنی انقلابی کیمرا ہم انسانوں نے لاتعداد ایجادات جانوروں سے متاثر ہوکر تخلیق کی ہیں ۔ اب کروڑوں سال قبل سمندری مخلوق کو دیکھتے ہوئے انقلابی کیمرے بنائے جاسکتے ہیں اب سے پچاس کروڑ سال قبل سمندروں پر ٹرائلوبائٹس کا راج…
بھارت میں چالیس لاکھ ہلاکتوں کی رپورٹ، بھارت کا شدید احتجاج
عالمی ادارہ صحت نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس سے چالیس لاکھ افراد ہلاک ہوئے اور حکومت کی جانب سے ہلاکتوں سے متعلق حقائق پر دانستہ طور پر پردہ ڈالا گیا۔ یہ عالمی رپورٹ بھارت کی مودی سرکار کے دعووں اور اس کی ساکھ پر سوالیہ…
تلخ سیاسی ماحول میں یکجہتی… برے میں کچھ اچھا بھی ہے
کراچی – پاکستان میں ان دنوں سیاسی تلخی عروج پر ہے، لیکن اس کشیدہ ماحول میں بھی انسانیت کہیں نہ کہیں اپنا رنگ دکھا رہی ہے اس کی ایک مثال مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنوں نے پیش کی ہے جو کراچی میں عمران خان کے جلسے میں زخمی ہونے والے تحریک انصاف کے…
واشگنٹن میں خطرے کے الارم پر کانگریس کی عمارت خالی، معاملہ کیا تھا؟
واشنگٹن – امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں کیپیٹل ہل کو بدھ کے روز اس وقت مختصر طور پر خالی کرا لیا گیا، جب حکام نے ایک پیراشوٹ اسٹنٹ پر خطرے کی گھنٹی بجا دی اس افراتفری کے بعد کانگریس کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے اسے ’ناقابل معافی‘ ناکامی قرار دیتے ہوئے…
برطانیہ کی عدالت کا جولین اسانج کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم
لندن – برطانیہ کی ایک عدالت نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو عراق اور افغانستان کی جنگوں سے متعلق خفیہ فائلوں کی اشاعت پر مقدمے کا سامنا کرنے کے لیے امریکا کے حوالے کرنے کا باضابطہ حکم جاری کردیا ہے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ اب برطانوی…