عمران خان کا لائیو خطاب، ٹوئٹر پر نیا عالمی ریکارڈ قائم
کراچی – سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے لیے رات انٹرنیٹ اور ممکنہ طور پر ٹوئٹر پر ایک عالمی ریکارڈ توڑنے میں آئی ٹی نے صرف چند منٹ لگائے مقامی انگریزی روزنامہ ڈان اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ…
کیبل کی مرمت کے دوران پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہونے کا خدشہ
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن (پی ٹی اے) نے ملک بھر کے انٹرنیٹ صارفین کو پہلے ہی آگاہ کردیا ہے کہ انہیں کہ 21 اپریل کی شب انٹرنیٹ کی سست رفتاری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بین الاقوامی سب میرین کیبل، ایس ایم ڈبلیو 4…
موسمیاتی تبدیلی اور کاشتکاری کی وجہ سے کیڑوں میں کمی
موسمیاتی تبدیلی اور زراعت کے مشترکہ اثرات دنیا بھر میں کیڑوں کی آبادی میں بڑی کمی کے لیے ذمہ دار ہو سکتے ہیں، سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں تعداد میں 49 فیصد کمی دیکھی جا سکتی ہے ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں اور شدید زراعت کی وجہ سے…
اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب نہ ہوتے تو آج حکومت میں ہوتے، فواد چوہدری
سابق وزیر اطلاعات اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات کئی مہینوں سے خراب چل رہے تھے اور اگر اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب نہ ہوتے تو آج ہم حکومت میں ہوتے نجی ٹی وی چینل ’ایکسپریس نیوز‘کے پروگرام ’ٹو دی پوائنٹ‘ میں…
پرندوں کا یکساں قومی نصاب
آج پھر صبح ہونے کی دیر تھی۔ دیوار پر پھر شور تھا۔ پرندے چہک رہے تھے۔ چمگادڑیں رات کی جدائی کا نوحہ کر رہی تھیں۔ کبوتروں نے غول در غول غل مچا رکھا تھا۔ دیوار کے نیچے ایک تاریک غار تھی۔ پرندوں کے پر اس غار میں گر رہے تھے۔ منظر بہت دلخراش تھا۔ پاتال…
شہباز ’اسپیڈ‘ اور سمی دین بلوچ
سمی نے کبھی کسی کو بددعا نہیں دی۔ اگر دل میں دی ہو تو پتا نہیں لیکن 14 سال پہلے سمی کے باپ ڈاکٹر دین محمد کو اٹھایا گیا تو وہ سکتے میں تھی، ماں کو کیا بتائے، چھوٹی بہن کو کیسے سنبھالے اس نے بہت کم عمری میں وہ سارے طریقے سیکھ لیے جو…
دماغ اور اللہ کی کائنات ہمشکل کیوں؟
فضائوں میں اڑنے والے پرندوں کی سب انواع کے دماغ، پھر ہر پرندے کا الگ دماغ۔ زمین پر رینگنے والے چھوٹے بڑے کیڑوں اور سانپوں وغیرہ کی بے شمار اقسام، ہر ایک نوع اور قسم کے دماغ، پھر ہر ایک کا منفرد دماغ، چرنے والے گھریلو اور جنگلی چوپایوں کی اقسام اور ان کے…
عمران خان سے ملنے والی امریکی رکن پارلیمان، جن کا اسرائیل میں داخلہ منع ہے
اسلام آباد – آٹھ نومبر، 2018 کو الہان عمر نے اس وقت تاریخ رقم کر دی، جب وہ امریکہ میں پہلی صومالی نژاد امریکی قانون ساز منتخب ہوئیں الہان عمر آج بدھ کی صبح پاکستان پہنچی ہیں اور انہوں نے سابق وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ان کے گھر پر…