پی ٹی آئی حکومت کی دی گئی سبسڈی ختم کرکے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر غور
اسلام آباد – اپنے پہلے ہی ہفتے میں کئی یوٹرن لینے کے بعد شہباز سرکار اب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کے فیصلے پر بھی یو ٹرن لینے پر غور کر رہی ہے تفصیلات کے مطابق شہباز شریف حکومت پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بیس روپے کا یکمشت اضافہ…
حکومت پٹرول سبسڈی کم کرنے کی آئی ایم ایف شرائط سے متفق
وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کی واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے ساتھ ملاقات ہوئی جس میں پاکستان کے لیے بیل آؤٹ پیکیج کے ساتویں جائزے پر بات چیت کی گئی۔ آئی ایم ایف حکام نے پاکستان پر پیٹرول مصنوعات پر سبسڈیز ختم کرنے کےلیے زور دیا۔ وزیر خزانہ…
صدر مارکیٹ میں آتشزدگی سے متاثرہ تاجروں میں ساڑھے 44 کروڑ روپے تقسیم
عیدالفطر کی آمد سے قبل وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عبداللہ ہارون روڈ پر واقع صدر کوآپریٹو مارکیٹ اور وکٹوریہ شاپنگ سینٹر کے 350 تاجروں میں المناک واقعے کے ٹھیک 5 ماہ بعد 44 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زائد معاوضے کے چیک تقسیم کیے ہیں نومبر 2021 میں ایک…
کمشنر کراچی کی قیمتوں کی جانچ پڑتال کی مہم ناکام ،سرکاری نرخوں کی مسلسل خلاف ورزی جاری
کراچی: پاکستان کے سب سے بڑے شہر کے 18 ٹاؤنز کی ہزاروں مارکیٹوں میں کمشنر کراچی کے دفتر کے عہدیداران کی جانب سے لاکھوں خوردہ فروشوں پر بھاری جرمانے عائد کرتے ہوئے یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ منافع خوری اچھی طرح قابو کی جارہی ہے۔ تاہم حقیقت میں کمشنر کراچی کی…
زرد کتا
ایک چیز لومڑی کا بچہ ایسی اس کے منہ سے نکل پڑی۔ اس نے اسے دیکھا اورپاؤں کے نیچے ڈال کر روندنے لگا، مگر وہ جتنا روندتا تھا اتناوہ بچہ بڑا ہوتا جاتا تھا۔ جب آپ یہ واقعہ بیان فرما چکے تھے تو میں نے سوال کیا، ’’یا شیخ۔۔۔ لومڑی کے بچہ کا رمز کیا…
اشرافیہ علاج کے لیے بیرونِ ملک کیوں جاتی ہے؟
یہ 2014ع کا واقعہ ہے، جب معذوروں کے عالمی دن کے موقعے پہ لاہور کے ڈیوس روڈ پہ نابینا افراد نے جلوس نکالا۔ شرکا اپنے چند مطالبات حکومت تک پہنچانے کے لیے اُس وقت کے وزیراعلیٰ شہباز شریف کے سیکریٹریٹ جانا چاہتے تھے نابینا یہ سمجھے تھے کہ آنکھوں پہ لگا سیاہ…
دنیا پر امریکی اجارہ داری
انسانی نفسیات بھی بڑی عجیب ہے۔ انسان ہزاروں سال سے کھلی آنکھوں سے وہ خواب دیکھ رہا ہے، جس کی تعبیر ابھی تک نہیں نکل پائی کہ اسے ظالموں کے ظلم و استحصال سے چھٹکارا ملے۔ اس تاریک رات کا خاتمہ ہو۔ وہ صبح کب آئے گی۔ شاید کبھی نہیں۔ سوویت یونین میں سوشلسٹ…
ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر پر کام زور و شور سے جاری ہے، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی – وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بدھ کے روز محکمہ بلدیات کو قائد آباد تک 39 کلومیٹر طویل ملیر ایکسپریس وے کا ایک حصہ آئندہ آٹھ ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے یہ ہدایت وزیراعلیٰ نے ایکسپریس وے منصوبے پر کام کی رفتار کا جائزہ لینے کے لیے…